https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-hindi-a4.pdf
अदय्तन: फरवर ी, 2021
एकाधिकार व्यापार
विरोध पर Avient की
वैश्विक नीति
विषय
अनुपालन के लिए गाइड 1
नीति अवलोकन 1
अमेरिकी एकाधिकारी व्यापार विरोधी कानूनों का अवलोकन 2
एंटीट्रस्ट कानून का उल्लंघन 3
चिंता के एंटीट्रस्ट संभावित क्षेत्र 3
निष्कर्ष 6
संभावित उल्लंघनों की सूचना देना 7
Avient एथिक्स हॉटलाइन 7
प्रतिशोध से सुरक्षा 7
एंटीट्रस्ट चेकलिस्ट 8
त्वरित संदर्भ: एंटीट्रस्ट करने-योग्य और न-करने-योग्य बातें 10
अनुपालन के लिए गाइड
Avient बाजार में उचित प्रतिस्पर्धा और मुक्त उद्यम
को बढ़ावा देने के लिए प्रतिबद्ध है।
यह याद रखा जाना चाहिए कि Avient
के ग्राहक और आपूर्तिकर्ता भी Avient के प्रतियोगी
हो सकते हैं।
4
विषय 2021 संशोधित एकाधिकार व्यापार विरोधी नीतिविषय
• क्षेत्रीय और ग्राहक प्रतिबंध—निर्दिष्ट क्षेत्र के
बाहर या कुछ ग्राहकों या ग्राहकों की श्रेणियों को
पुनर्विक्रय करने के लिए वितरक की आजादी को सीमित
करना।
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-urdu-a4.pdf
اپ ڈیٹ کردہ: فروری 2021
مانع ارتکاز معیشت )اینٹی ٹرسٹ(
پر Avient کی عالمی پالیسی
مشمولات
1 تعمیل کا رہنما کتابچہ
1 پالیسی کا جائزہ
2 امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
3 مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزیاں
3 مانع ارتکاز معیشت سے متعلق ممکنہ تشویش کے شعبے
5 نتیجہ
6 ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا
6 Avient ایتھکس ہاٹ لائن
6 انتقامی کارروائی سے تحفظ
7 مانع ارتکاز معیشت کی چیک لسٹ
9 فوری حوالہ: مانع ارتکازِ معیشت کے ’کریں‘ اور ’نہ کریں‘
تعمیل کا رہنما کتابچہ
Avient مارکیٹ میں منصفانہ مسابقت اور آزاد کاروبار کو فروغ دینے کے
لیے پرعزم ہے۔ اسی وجہ سے، کمپنی نے مسابقت مخالف کاروباری عمل
کو روکنے، قابل اطلاق قوانین کی تعمیل کو یقینی بنانے اور ہماری ساکھ کو
برقرار رکھنے کے لیے اس عالمگیر مانع ارتکاز معیشت پالیسی )مانع ارتکاز
معیشت پالیسی( تیار کی ہے اور اسے اختیار کیا ہے۔ Avient اپنے کاروبار
کو ایمانداری، دیانتداری اور ممکنہ اعلی ترین اخلاقی معیار کے ساتھ اور
تمام مانع ارتکاز معیشت قوانین کی پابندی کرتے ہوئے انجام دینے کی پابند
ہے۔
یہ پالیسی آزادانہ اور منصفانہ مسابقت کو فروغ دینے اور کمپنی کے
ذریعہ تمام قابل اطلاق قوانین و ضوابط کی تعمیل کرنے کے عہد کے حوالے
سے Avient کے مؤقف کو تقویت دیتی ہے۔ ریاستہائے متحدہ امریکہ
میں عالمی پیمانے پر کاروباری امور انجام دینے والی کمپنی کے طور پر،
Avient یو-ایس شرمن ایکٹ، یو۔ایس کلیٹن ایکٹ، یو-ایس رابنسن-پیٹ مین
ایکٹ اور یو-ایس فیڈرل ٹریڈ کمیشن ایکٹ کے ساتھ ہی یو۔ایس فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ میں مذکور طرز عمل کے معیارات اور ان تمام ممالک
کے مقامی مسابقتی قوانین کی تعمیل کرنے کے لیے پابند عہد ہے جہاں
کمپنی کام کرتی ہے )اجتماعی طور پر، "مانع ارتکاز معیشت قوانین"(۔
یہ مانع ارتکاز معیشت پالیسی Avient کے ضابطۂ اخلاق کے مسابقتی
سیکشن کی تکمیل کرتی ہے۔ پالیسی کے بارے میں سوالات یا مخصوص
حالات میں اس کی اطلاق پذیری کے بارے میں سوالات Avient کے قانونی
شعبے کو بھیجے جائیں۔
پالیسی کا جائزہ
مانع ارتکاز معیشت قوانین، مسابقت کا تحفظ کرتے ہیں۔ یہ قوانین اس
یقین کی عکاسی کرتے ہیں کہ مسابقتی بازار گاہکوں کو کم قیمت پر
بہترین مصنوعات اور سروسز فراہم کریں گی۔ وفاقی، ریاستی اور غیرملکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کی تعمیل کی اہمیت میں مبالغہ آرائی نہیں
کی جا سکتی ہے۔ مانع ارتکاز معیشت قانون کی خلاف ورزی کی وجہ
سے Avient اور آپ کو ذاتی طور پر سنگین فوجداری اور دیوانی جرمانوں
کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ قانونی سزاؤں سے بچنے کے علاوہ، مانع ارتکاز
معیشت قوانین کی تعمیل Avient کے اخلاقی طرز عمل سے متعلق
وعدے سے وابستہ ہے۔
مانع ارتکاز معیشت پالیسی کا اطلاق Avient اور اس کی ذیلی تنظیموں،
ڈویژنوں اور مشترکہ کاروباروں کے تمام افسران، ملازمین اور Avient کی
جانب سے دنیا میں کہیں بھی کام کرنے والے دیگر فریق ثالث، ہر ایک
پر ہوتا ہے۔ Avient کے لیے یا اس کی جانب سے کام کرنے والے ہر فرد پر
ذاتی ذمہ داری اور جوابدہی عائد ہوتی ہے کہ وہ اس مانع ارتکاز معیشت
پالیسی پر عمل درآمد کو یقینی بنائے اور Avient کی کاروباری سرگرمیوں
کو اخلاقی معیارات کے مطابق اور قانون کی تعمیل کرتے ہوئے انجام
دے۔ مسابقت مخالف اعمال میں مصروف ہونا کبھی بھی قابل قبول نہیں
ہوتا ہے اور اس کے سبب افراد اور Avient کو امکانی طور پر فوجداری
استغاثہ کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، ساکھ کو نقصان پہنچ سکتا ہے یا دیگر
سنگین نتائج ہو سکتے ہیں۔ کمپنی کسی بھی ایسے فرد کے خلاف تادیبی
کارروائی کرے گی جو مسابقت مخالف اعمال میں ملوث ہو، جس میں
ملازمت کا خاتمہ اور اس کے بشمول تک شامل ہو سکتا ہے۔
خلاف ورزی کے نتیجے میں لاکھوں ڈالر کے جرمانے اور افراد کو
قید کی سزا مل سکتی ہے۔ چونکہ مانع ارتکاز معیشت قوانین
بہت اہم ہیں اور خلاف ورزی کے نتائج اتنے سنگین ہیں اس لیے
مانع ارتکاز معیشت کی پالیسی پر سختی سے عمل کیا جانا
چاہیے۔ کوئی بھی افسر، ملازم، یا کمپنی کا ایجنٹ اس مانع ارتکاز
معیشت پالیسی یا مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف کسی
بھی عمل کا اختیار، حکم نہیں دے سکتا یا اسے نظر انداز نہیں
کرسکتا۔
مانع ارتکاز معیشت قوانین کا مندرجہ ذیل خلاصہ امریکی مانع ارتکاز
معیشت قوانین کے مطابق ہے، لیکن ملازمین کو آگاہ ہونا چاہیے کہ
ریاستی مانع ارتکاز معیشت قوانین موجود ہیں، اور اب غیر ممالک میں
بہتوں کے پاس اپنے مانع ارتکاز معیشت قوانین ہیں جن کا کسی بھی
بین الاقوامی کاروباری سرگرمی کے سلسلے میں جائزہ لیا جانا ضروری
ہے۔ اس خلاصہ کا مقصد ہر چیز کو شامل کرنا نہیں ہے۔ اگرچہ یہ توقع
نہیں کی جاتی ہے کہ آپ مانع ارتکاز معیشت قانون کی پیچیدگیوں میں
ماہر ہوجائیں گے، لیکن ملازمین سے توقع کی جاتی ہے کہ انہیں اس مانع
ارتکاز معیشت پالیسی سے اتنی واقفیت حاصل ہو جو ممکنہ مانع ارتکاز
معیشت والے مسائل کو پہچاننے اور Avient کے قانونی شعبہ سے مشورہ
لینے کے لیے کافی ہو۔
1
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا ایک جائزہ
امریکی مانع ارتکاز معیشت قوانین کا دائرہ وسیع ہے، اور ان کو نافذ کرنے
والی امریکی ایجنسیاں بیرون ملک مانع مسابقت سرگرمیوں پر ان قوانین کا
اطلاق کرنے سے گریز نہیں کریں گی۔ اس کے علاوہ، زیادہ تر غیر ممالک
میں ان کے اپنے مانع ارتکاز معیشت یا مسابقتی قوانین ہیں۔ بعض اوقات
یہ امریکی قانون سے بھی وسیع دائرے والے ہوتے ہیں۔
کسی بھی صورت میں، ایسے مسابقت مخالف کاروباری طرز عمل جو
امریکی گھریلو یا غیر ملکی تجارت پر منفی اثر ڈال سکتے ہیں، وہ امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین کے خلاف ہو سکتے ہیں، جو اس بات سے قطع
نظر ہے کہ یہ سرگرمی کہاں ہوتی ہے یا اس میں ملوث لوگوں کی قومیت
کیا ہے۔
ممنوعہ طرز عمل کی مثالوں میں شامل ہیں:
• تیار کردہ یا فروخت کردہ مصنوعات کی مقررہ قیمتیں رکھنے کے
معاہدے
• پروجیکٹ پر بولی لگانے کے معاہدے
• جغرافیائی علاقوں کو تقسیم کرنے کے معاہدے
• گاہکوں کو مختص کرنے کے معاہدے
• اجارہ داری والے طرز عمل جیسے للچانے کے لیے قیمت میں حد سے
زیادہ کمی، قیمتوں میں حد سے زیادہ اضافہ، یا امریکی مارکیٹ میں
ڈیل کرنے سے انکار۔
امریکی وفاقی مانع ارتکاز معیشت قوانین میں متعدد قوانین شامل ہیں،
بنیادی طور پر شرمن ایکٹ، کلیٹن ایکٹ، رابنسن-پیٹ مین ایکٹ اور فیڈرل
ٹریڈ کمیشن ایکٹ۔ ہر ایک کا نقطہ نظر مختلف ہے اور یہ سب امریکی
مانع ارتکاز معیشت قوانین پر مبنی ہیں اور بہت سارے عالمی قوانین کی
بنیاد ہیں۔
1 شرمن ایکٹ:
مشورہ کریں جہاں ان مضامین میں سے کسی پر تبادلہ خیال کیا گیا
ہو۔
9 اپنے کسٹمر کی آزادی کا احترام کریں؛ Avient کے قانونی محکمہ کی .
پیشگی منظوری کے بغیر Avient کی مصنوعات کو دوبارہ فروخت
کرنے کے اپنے گاہک کی صلاحیت پر کبھی بھی قیمت، علاقائی، گاہک
اور اختتامی استعمال کی پابندیاں عائد نہ کریں۔
. 10 Avient کے انتخاب یا کسی دوسرے گاہک کے اختتام کے بارے میں
کسی بھی گاہک کے ساتھ کوئی معاہدہ، سمجھوتہ یا بات چیت نہ
کریں یا ان شرائط کے بارے میں جن پر Avient کسی دوسرے کسٹمر
کے ساتھ معاملت کرتی ہے یا کر سکتی ہے، اس میں یہ بھی شامل ہے
کہ کون سی مصنوعات فروخت کرنی ہے، کس کو فروخت کرنی ہے،
کس قیمت پر فروخت کرنی ہے اور کن علاقوں یا مارکیٹ میں فروخت
کرنی ہے۔
. 11 Avient کسی بھی ایجنٹ، ڈیلر یا ڈسٹری بیوٹر کو ختم کرنے سے پہلے
کے قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔
. 12 جب تک آپ کے پاس Avient قانونی محکمہ کی پیشگی منظوری نہ
ہو، کسی گاہک سے معاہدہ حاصل کرنے کی کوشش نہیں کریں کہ وہ
Avient کسی خاص مصنوع کی اپنی تمام ضروریات کو مکمل طور پر
سے خریدے گا، اور یہ کہ وہ خصوصی طور پر Avient کے ساتھ لین
دین کرے گا یا یہ کہ وہ مسابقتی مصنوعات کہيں اور سے نہیں
خریدے گا۔ نیز، Avient کے قانونی محکمہ کی پیشگی اجازت کے
بغیر کسی کسٹمر پر اس بات کی شرط نہ لگائیں کہ آپ اس کو اپنا
پروڈکٹ یا سروس اسی صورت میں فروخت کریں گے جب وہ کوئی
دوسرا پروڈکٹ یا سروس خریدے گا۔
. 13 Avient ایسے حربوں سے پرہیز کریں جس سے یہ سمجھا جاسکتا ہے کہ
کے سبھی یا کسی بھی حریف کو کسی بھی کاروبار میں بازار سے
نکالنے کے ليے یہ حربہ تیار کیا گيا ہے یا یہ سمجھا جائے کہ کسی
خاص حریف کو مسابقت سے دور کرنے کی کوشش ہے یا قیمت کو
کنٹرول کرنے کی کوشش ہے۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوالات ہیں تو
Avient قانونی محکمہ سے مشورہ کریں۔
. 14 جب تک آپ کو Avient کے قانونی شعبے کی پیشگی منظوری حاصل
نہیں ہوتی ہے، مختلف آزاد ڈسٹری بیوٹر یا گاہکوں کو ایک ہی سطح
پر مختلف قیمتوں، چھوٹ، یا فروخت کی دیگر شرائط یا اسی طرح کی
مصنوعات کی پیش کش نہیں کریں، الّ یہ کہ اس طرح کی تحریر کردہ
قیمت اور فروخت کی شرائط کو پورا کرنے کے ليے ایسا کرنا ضروری
ہو جو اس ڈسٹری بیوٹر کو حریف کے ذریعہ پیش کیا جا رہا ہے، یا
اس گاہک کو کم قیمت دینا ہے جس کو کم قیمت کی پیشکش کی جا
رہی ہے )جیسے، کسٹمر کی قربت کی وجہ سے سامان کے ارسال کی
لاگت میں کمی(۔ یہاں تک کہ پہلی مثال میں، کسی تقسیم کار کو اس
مسابقتی قیمت کو پورا کرنے کے لیے کم قیمت پیش کرنے سے پہلے،
مسابقتی قیمت کی تصدیق اور تحریر کرنے کی پوری کوشش کریں۔
تاہم، حریف سے براہ راست رابطہ کرکے مسابقتی قیمت کی تصدیق
کرنے کی کوشش نہ کریں۔ ایسی صورتحال میں، آپ مسابقتی قیمت
کو “پورا” کرسکتے ہیں لیکن اس کو “شکست” نہیں دے سکتے ہیں۔
7
. 15 ایک آزاد ڈسٹری بیوٹر کو تکنیکی خدمات، اشتہاری، تشہیری مواد یا
تشہیری یا پروموشنل سروسز کے لیے الاؤنس پیش نہیں کریں الّ یہ کہ
آپ مسابقتی طور پر مساوی بنیاد پر یہ سروسز، مواد یا الاؤنس سبھی
مدمقابل ڈسٹری بیوٹر کو دستیاب کروائیں۔ اس طرح کے کسی بھی
پروگرام پر عمل درآمد سے قبل Avient کے قانونی محکمہ کے ذریعہ
جائزہ لینا چاہیے۔
. 16 کسی بھی مارکیٹنگ یا دوسرے پروگرام سے اجتناب کریں جس میں ناانصافی
یا فریب کی صفت موجود ہو سکتی ہے۔ کمپنی کی مصنوعات کی
فروخت میں، بشمول ان مصنوعات کی تشہیر یا پروموشن میں ہمیشہ
ایمانداری، صاف گوئی اور صداقت کے اصولوں پر عمل کریں۔
. 17 مناسب منظوری کے بغیر کسی تجارت یا اسٹنڈرڈ ایسوسی ایشن میں
شامل نہیں ہوں۔ عام طور پر، Avient کی پالیسی ہے کہ تجارت اور
اسٹنڈرڈ ایسوسی ایشن سے صرف اسی وقت تعلق رکھیں جب اس طرح
کے گروپ ممبرشپ یا تعاون کے وقت اور لاگت کا جواز پیش کرنے کے
لیے اہم فوائد دیتے ہوں۔
. 18 Avient اہلکاروں کو مانع ارتکاز معیشت کے شعبے میں غیر ملکی قانون
سازی اور ضوابط پر ہمیشہ غور کرنا چاہیے۔ ریاستہائے متحدہ سے باہر
کام کرنے والے ڈویژن یا ماتحت اداروں کو کمپنی کے مانع ارتکاز
معیشت رہنما خطوط پر عمل کرنے کے علاوہ بیرون ملک کاروبار کرنے
میں قابل اطلاق غیر ملکی قوانین، قواعد و ضوابط، وغیرہ کا بھی جاننا
اور ان پر عمل پیرا ہونا چاہیے
. 19 بالواسطہ طور پر وہ کام نہیں کریں جو آپ کو براہ راست کرنے سے
منع کیا گیا ہو۔ کسی خاص طرز عمل میں شامل ہونے کے لیے اپنے
مقاصد کی جانچ کریں۔ اگر اس سے کسی حد تک قانونی طریقے سے
کسی ممنوعہ نتیجہ کو حاصل کرنا ہے تو، ایسا نہ کریں۔
a فرض کرلیں کہ آپ جو کچھ کرتے یا کہتے ہیں وہ عام ہو جائے گا۔ .
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Terms_and_Conditions_of_Sale_for_Finland_%2528English_Language_Version%2529.pdf
Microsoft Word - Terms and Conditions Finland _8 April 2014_.doc
TERMS AND CONDITIONS
These Terms and Conditions apply to the sale of Products by PolyOne Corporation and its subsidiaries.
1.
*
Terms and Conditions Finland (8 April 2013)
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-03/avient-antitrust-2021-update-fre-a4.pdf
Avient
se consacre à exercer son activité avec honnêteté,
intégrité, selon les normes éthiques les plus strictes, et
conformément à toutes les lois antitrust.
Une violation de la loi
antitrust peut exposer Avient et vous personnellement
à de graves sanctions pénales et civiles.
Politique antitrust révisée 2021
4
Contenu
3.
https://www.avient.com/resource-center?document_type=253&document_subtype=0&industry=0&product_family=0&product_name=0&op=FILTER RESULTS&form_id=resource_filter_form&page=1
November 16, 2022
Avient Resources
Avient Resources
https://www.avient.com/resource-center?document_type=253&all=1
November 16, 2022
Avient Resources
Avient Resources
https://www.avient.com/news/avient-expands-manufacturing-ul-certified-wire-and-cable-formulations-photovoltaic-applications-europe
According to the IGA, Global solar PV capacity is set to almost triple over the 2022-2027 period.
About Avient
Avient Announces Quarterly Dividend...
https://www.avient.com/news/avient-launches-new-cross-linkable-formulations-photovoltaic-cables-support-rising-need-solar-power-generation
An average annual generation growth of 25% during 2022-2030 is needed to follow the Net Zero Emissions by 2050 Scenario, as set out by the IEA.
About Avient
Avient Announces Quarterly Dividend...
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-05/avient-colorants-singapore-acra-business-profile-may-17-2021.pdf
: AVIENT COLORANTS SINGAPORE PTE.
w.e.f.17/05/2021)
Former Name if any : PERFORMANCE MASTERBATCHES SINGAPORE PTE.
DATE
:
: 17/05/2021
ACRA210517158266
This is computer generated.
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-12/avient-sarl-hungary-branch-register-extract-2021-12-07.pdf
Avient S.á.r.l.
Avient S.á.r.l.
Prepared: 2021/12/07 16:26:13.