https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Turkey.pdf
5
İçindekiler
Sorumluluklarınız
• Avient’teki işiniz için geçerli tüm yasaları, düzenlemeleri ve
politikaları ve Kuralları bilin ve bunlara uyun
• Şirket adına yapacağınız tüm işlerinizde dürüst ve
profesyonel olun
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_France.pdf
5
Table des matières
Vos responsabilités
• Ayez connaissance du Code et de toutes les lois,
réglementations et politiques s’appliquant à votre travail au
sein d’Avient et respectez-les
• Soyez honnête et professionnel dans toutes vos activités
professionnelles au nom de la société
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Canada.pdf
5
Table des matières
Vos responsabilités
• Connaître et respecter le Code et toutes les lois, règlements et
politiques qui s’appliquent à votre travail chez Avient
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Vietnam.pdf
5
Mục lục
Trách nhiệm của bạn
• Biết và tuân thủ Bộ Quy tắc và tất cả các luật, quy định và
chính sách áp dụng cho công việc của bạn tại Avient
• Trung thực và chuyên nghiệp trong tất cả công việc mà bạn
thực hiện thay mặt cho Công ty
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Hindi.pdf
5
विषय-सूची
आपक ी जि मम् देारि या ं
• संहिता और उन सभी कानूनों, विनियमों और नीतियों को जानें और
उनका पालन करें जो Avient में आपके काम पर लागू होते हैं
• कंपनी की ओर से अपने सभी कार्यों में ईमानदार और पेशेवर रहें।
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_TC.pdf
5
目錄
您的責任
• 瞭解並遵守本準則以及適用於您的 Avient 工作的所有
法律、法規和政策
• 在您代表公司開展的所有工作中表現出誠實和專業。
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Urdu.pdf
ہامرا ضابطۂ اخالق
2023
مشموالت کا جدول
1 CEO کی جانب سے ایک پیغام
2 ہامرا نصب العین اور حکمت عملی
2 بنیادی اور ذاتی اقدار
ہمارا ضابطۂ اخالق
4 اخالقی رویے کے لیے رہنام خطوط
4 ذاتی اقدار
6 سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطالع دینا
6 ایتھکس ہاٹ الئن
6 کوئی انتقامی کارروائی نہیں
7 ضابطۂ اخالق کا استعامل
7 ضابطہ کی خالف ورزیاں
سب کا احترام
9 تنوع اور شمولیت
9 تعصب یا ہراسانی
9 کام کی جگہ پر تعلقات
10 منشیات کا بے جا استعامل
10 جسامنی تحفظ اور کام کی جگہ پر تشدد
کام پر ایمانداری
12 درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز
12 حساب و کتاب کی دیانتداری
14 کمپنی کی مواصالت
14 امالک کا تحفظ اور استعامل
14 ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیاالت اور امالک دانش
14 رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
15 انٹرنیٹ اور ای میل کا استعامل
15 سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
15 کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویرئ الئسنسنگ اور کاپی رائٹس
16 اندرونی )خفیہ( معلومات اور شیرئ کی خرید و فروخت
16 سیاسی تعاون/رسگرمیاں اور رفاہی عطیات
16 رسکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
ہمارے کاروبار میں دیانتداری
18 منصفانہ لین دین
18 رشوت اور کمیشن خوری
19 ایجنٹس اور صالح کار
19 مسابقت
19 تحائف اور مہامن نوازی
20 مفادات کا تصادم
20 نجی مفاد کو ترجیح دینا
20 بین االقوامی تجارت
کارپوریٹ سماجی ذمہ داری
22 پائیداری
22 حفاظت، صحت اور ماحول
22 پروڈکٹ اور رسوس کا تحفظ
23 انسانی حقوق کا احرتام
23 ایک مشرتکہ عہد
24 وسائل اور رابطہ کی معلومات
1
مشموالت کا جدول
ے ایک پیغام CEO کی جانب س
محرتم Avient کے رفقائے کار،
ایک منو پذیر، عاملی کمپنی کے حصے کے طور پر، ہمیں مسابقت طلب صورتحال اور پیچیدہ فیصلہ سازی کا سامنا ہوتا ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ رفقاء کار، گاہک اور
سپالئر ہی ہامرے واحد مستفیدین نہیں ہیں — بلکہ ان ماملک اور کمیونٹیز پر، جہاں ہم کام کرتے ہیں، نیز پوری دنیا پر، ہامرے کام، ہامری مصنوعات اور ہامرے لوگوں
کا اثر ہوتا ہے۔
Avient میں ہم، کاروبار کو ایک ایسے انداز میں چالکر، جو مستقبل کی نسلوں کی رضوریات کو پورا کرنے کی صالحیت سے سمجھوتہ کیے بغیر موجودہ تقاضوں
کو پورا کرے، ایک عاملی سطح کا مستحکم ادارہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اس عزم کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم استحکام کی تعریف کس طرح کرتے ہیں:لوگ،
پروڈکٹس، سیارہ اور کارکردگی۔ ایک American Chemistry Council Responsible Care® کمپنی اور پالسٹک کے فضلے کو ختم کرنے کے اتحاد کے بانی ممرب کی
حیثیت سے، ہم اپنے امتیاری نشانNo Surprises PledgeSM اور ہامرے استحکام کے وعدے پر کاربند ہیں۔ہم دیانتداری، ایامنداری اور احرتام کی ذاتی قدروں کی
تعمیل کرکے ان اصولوں کو برقرار رکھتے ہیں۔
ہامرے طرز عمل کی رہنامئی میں مدد کے لیے، ہامرا ضابطۂ اخالق ہامرے کاروباری طرز عمل کے ليے اخالقی اور رویہ جاتی معیار کا ایک واضح سیٹ مرتب کرتا
ہے۔آپ کو نہ رصف اسے ابھی پڑھنا اور اس کے مشموالت کو اپنانا چاہیے، بلکہ آپ کو ایسے وقت میں رہنامئی کے طور پر اس کو استعامل کرنا چاہیے جب آپ کو اپنے
کام میں ایسے مسائل کا سامنا ہو جو نئے، غیر واضح یا پیچیدہ ہوں۔ ہم ان ماملک اور مقامی برادریوں کی ثقافتوں اور کاروباری طریقوں کا احرتام کرتے ہوئے اخالقی
طرز عمل کے مستقل عاملی معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، جن کے ساتھ ہم باہمی تعامل کرتے ہیں۔
یہ رضوری ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اس ضابطۂ اخالق کی مکمل تعمیل کرے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہامری ذاتی اور کاروباری ساکھ اور کارکردگی کو نقصان
پہنچنے کا امکان ہے۔پھر بھی، جب ہم اپنے ضابطۂ اخالق میں بیان کردہ اخالقی اصولوں کو اپنے متام عاملی رشتوں پر مستقل طور پر الگو کرتے ہیں تو، ہم ایک ایسا
کاروباری ماحول قائم کرتے ہیں جو ہامری حالیہ اور مستقبل کی کامیابی کے ليے ساز گار ہو۔
اس اہم معیار کے حوالے آپ کی مسلسل اور غیر متزلزل تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔
بصد خلوص،
رابرٹ ایم پیٹرسن
چیرئمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیرس
ہم تسلیم کرتے ہیں کہ رفقاء کار، گاہک اور سپالئر ہی ہامرے
واحد مستفیدین نہیں ہیں — بلکہ وہ ماملک اور کمیونٹیز
بھی ہامرے مستفیدین ہیں، جہاں ہم کام کرتے ہیں، نیز پوری
دنیا پر ہامرے کام، ہامری مصنوعات اور ہامرے لوگوں کا اثر
ہوتا ہے۔
رابرٹ ایم پیٹرسن — چیرئمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیرس
2
مشموالت کا جدول
ہمارا نصب العین اور حکمت عملی
نصب العین
Avient میں، ہم خصوصی مہارت والے اور پائیدار مواد کے حل بناتے ہیں جو، بہرت دنیا کے لیے نئے پروڈکٹس کو زندگی دے کر، کسٹمر کے چیلینجز کو مواقع میں
تبدیل کر دیتے ہیں۔
حکمت عملی
تخصص
ہامرے گاہکوں کو قدر تخلیق کرنے والی پیشکشوں کے ذریعے ہمیں ممتاز کرتا ہے۔
گلوبالئزیشن
ہمیں دنیا میں ہر جگہ مستقل طور پر اپنے گاہکوں کی خدمت کے قابل بناتا ہے۔
طریق کار کی عمدگی
ہمیں مستقل بہرتی کے ساتھ گاہک کی خواہش کو پورا کرنے کی طاقت دیتا ہے۔
تجارتی عمدگی
بازار میں ہامری رسگرمیوں کی سپروائزری کرتی ہے جہاں ہم گاہکوں کو قدر کی ترسیل کرتے ہیں۔
بنیادی اور ذاتی اقدار
بنیادی اقدار
رشاکت داری، اخرتاع، عمدگی۔یہ بنیادی اقدار، جس کا آغاز ہامرے انفرادی فیصلوں اور اقدامات سے ہوتا ہے، رشاکت داری، جدت طرازی اور بہرتی کے مستقل عہد کے
ذریعہ حقیقی قدر پیدا کرکے گاہک کو اولین ترجیح دینے پر ہامری توجہ مرکوز کرتی ہیں۔ہم ان متام اقدار کو اپنے متام کاموں میں انتہائی خلوص کے ساتھ برقرار رکھیں
گے۔
ذاتی اقدار
دیانتداری، ایامنداری اور احرتام۔ان ذاتی اقدار کا آغاز ہم میں سے ہر ایک سے ہوتا ہے— جو فیصلے ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا ہے کہ
مارکیٹ میں اور جس کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو کیسے دیکھا جائے گا۔
Specialization
Globalization
Operational
Excellence
Commercial
Excellence
Associates
3
مشموالت کا جدول
ہمارا ضابطۂ اخالق
4
مشموالت کا جدول
ے لیے رہنما خطوط اخالقی رویے ک
Avient کا ضابطۂ اخالق )”کوڈ“( کاروباری طرزعمل کے لیے ایک رہنام ہے۔
اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہامری اقدار محفوظ رہیں اورAvient کی
ساکھ برقرار رہے اور اس میں اضافہ ہو۔
Avient کی اقدار ہامرے کاروبار کے طریقے کو متشکل کرتی ہیں۔ہم نے اعلی
ترین قوت رفتار والی ایک کمپنی بنائی ہے: ایک ایسی کمپنی جس کی عاملی
سطح پر رسائی ہے اور جس کا واضح نصب العین ہے۔یہ رضوری ہے کہ ہم اس
پر غور کریں کہ ہم کس طرح کامیابی اور ترقی کو جاری رکھیں گے تاکہ ہم جو
کاروباری طریق کار استعامل کرتے ہیں وہ ہامری اقدار کو مزید بہرت بنائے۔یہ
اقدار اعلی اخالقی معیار پر مبنی ہیں، اور ہامرے کاروباری معامالت میں
ایامنداری اور دیانتداری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ہم اکرث کام پر ایسے حاالت کا سامنا کریں گے جہاں »کرنے الئق صحیح کام«
فوری طور پر ظاہر نہیں ہوتا ہے۔کمپنی، ساتھیوں، گاہکوں یا سپالئی کرنے
والوں، اور جن کمیونٹیوں میں ہم کام کرتے ہیں ان کے مفادات کے مابین
تنازعات ہوں گے۔یہ گائیڈ آپ کو ان تنازعات کو حل کرنے اور بہرتین اقدام کے
انتخاب کا فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا۔
ہمیں ہر ایک ملک میں جہاں ہم کام کرتے ہیں قوانین، قواعد و ضوابط کی بھی
پابندی کرنی ہوگی۔قوانین اور قواعد و ضوابط کی تعمیل Avientکے سبھی
رفقائے کار اور خود کمپنی کا فریضہ ہے۔اس ضابطہ میں، »Avient کے رفقائے
کار« میں Avient کی سبھی ذیلی کمپنیوں میں Avient کے سبھی ساتھی،
ڈائرکٹر، ایجنٹ، مشیر اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔
ریاستہائے متحدہ میں ہی ایک عاملی کمپنی کے صدر دفرت کے طور پر، امریکی
قوانین اور دورسے ماملک کے قوانین اور قواعد دونوں ہامری رسگرمیوں پر الگو
ہوتے ہیں۔آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ مقامی رسوم و رواج اور کاروباری
یا معارشتی طرز عمل ہامرے ضابطے میں طے شدہ معیار پر پورے نہیں اترتے
ہیں۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کون سے قوانین یا پالیسیاں الگو ہوتی ہیں،
یا آپ کو لگتا ہے کہ الگو قوانین یا مقامی قوانین اور رواج اور ہامری پالیسیوں
کے مابین کوئی تنازعہ ہوسکتا ہے تو آپ کو مدد کے ليے ہامری اخالقیات اور
تعمیل کے وسائل میں سے کسی سے مدد لینا چاہیے۔یاد رکھیں کہ جہاں کہیں
بھی ہم موجود ہیں یا کاروبار کرتے ہیں وہاں انہیں اخالقی معیارات کا اطالق
ہوتا ہے۔
ذاتی اقدار
دیانتداری، ایامنداری اور احرتام
دیانت داری، ایامنداری اور احرتام ہم میں سے ہر ایک کے ساتھ رشوع ہوتا
ہے— جو فیصلے ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا
ہے کہ مارکیٹ میں اور جس کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو
کیسے دیکھا جائے گا۔
ذاتی دیانتداری کے ساتھ کام کرنے کے لیے، ہم میں سے ہر ایک کو اپنے ذاتی
طرز عمل میں ان اقدار کو مثال بنانا ہوگا۔ہم میں سے ہر ایک پر ذمہ داری
عائد ہوتی ہے کہ وہ ضابطۂ اخالق میں بیان کردہ اخالقی معیارات کو زندہ
رکھے۔ ہمیں سواالت بھی پوچھنے چاہئیں، رہنامئی حاصل کرنی چاہیے اور قابل
اعرتاض حاالت کے بارے میں خدشات کا اظہار کرنا چاہیے۔اپنے اخالقی معیار
کو سمجھنا اور ان کے مقصد کے مطابق عمل کرنا رضوری ہے کیونکہ ہم بہرتین
الئحہ عمل کا انتخاب کرتے ہیں۔
یہ اقدار ایک عہد کی تشکیل کرتی ہیں جو ہم Avient کے رفقائے کار کی
حیثیت سے ایک دورسے سے، اپنے مستفدین اور اپنی کمیونٹیز سے کرتے
ہیں۔
ے پوچھیں… خود س
اگر آپ کے پاس اپنے لیے یا کسی اور کے لیے مناسب سلوک کے
حوالے سے کوئی سوال یا تشویش ہے اور آپ کو ضابطۂ اخالق یا ہامری
پالیسیوں میں کوئی جواب نہیں مل سکتا ہے تو یہ دیکھنے کے ليے
چیک کریں کہ کیا آپ کے پاس فیصلہ لینے کے لیے حقائق موجود ہیں،
اس بارے میں سوچیں کہ کون متاثر ہوسکتا ہے اور پھر خود سے درج
ذیل سواالت پوچھیں:
کیا یہ کارروائی قانونی ہے؟
کیا یہ ضابطہ اور Avient کے اقدار کے مطابق ہے؟
کیا یہ ہامرے ساتھیوں، شیرئ ہولڈرز، گاہکوں، سپالئرز اور کمیونٹیز
کا احرتام کرتا ہے؟
اگر آپ کی کارروائی کی اطالع خربوں میں دی جائے تو کیا آپ
ٹھیک محسوس کریں گے؟
کیا آپ اپنے خاندان کو یا کسی ایسے شخص کو بتانے پر فخر
محسوس کریں گے جنہیں آپ پسند کرتے ہیں؟
5
مشموالت کا جدول
آپ کی ذمہ داریاں
ضابطۂ اخالق اور ان متام قوانین، ضوابط اور پالیسیوں کو جانیں اور ان کی پیروی
کریں جو Avient میں آپ کے کام پر الگو ہوتے ہیں
کمپنی کی جانب سے اپنے متام کاموں میں ایامندار اور پیشہ ور بنیں۔
جب اخالقیات یا تعمیل کے بارے میں آپ کے کوئی سواالت یا خدشات ہوں، یا جب
آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ آپ کو کسی خاص صورتحال میں کیا کرنا چاہیے تو مدد
طلب کریں۔
قوانین، ضوابط یا ضابطۂ اخالق کی ممکنہ خالف ورزیوں کی اطالع فوری طور پر
دیں۔آپ کو کمپنی کے وسائل کی تفصیل مل سکتی ہے جن کا استعامل آپ سواالت
پوچھنے میں کر سکتے ہیں یا ضابطۂ اخالق کے آخر میں خدشات کی اطالع دے
سکتے ہیں۔
مطلوبہ تعمیل اور اخالقیات کی تربیت اور رسٹیفیکیشن مکمل کریں۔
Avient سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ داریاں
مثالی شخصی منونہ بنیں اور Avient میں مناسب طرز عمل کا ماحول قائم کریں۔
اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ٹیم قانونی تعمیل اور اخالقیات کے بارے میں
ضابطۂ اخالق اور کمپنی کی پالیسیوں کی اہمیت اور تقاضوں سے واقف ہے۔
ضابطۂ اخالق کی تقاضوں کی تعمیل کرنے میں اپنے رفقائے کار کی مدد کریں، کوڈ
اور Avient کی اقدار کے بارے میں رہنامئی فراہم کریں۔
ایسے کام کے ماحول کو فروغ دیں جو کمپنی کی توقعات کے بارے میں دیانتدارانہ
اور آزادانہ مواصلتوں کی حوصلہ افزائی کرے۔
سوال و جواب
سوال:میں نے کمپنی میں کچھ ایسا دیکھا جس سے لگا کہ ضابطۂ اخالق کی خالف
ورزی ہوتی ہے۔مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس کی اطالع دینی چاہیے لیکن میں گھرباتا
ہوں کہ اگر میں ایسا کرتا ہوں تو میری مینیجر کس طرح برتاؤ کرے گی — وہ میرے
لیے مالزمت کرنا مزید مشکل بنا دے گی۔مجھے کیا کرنا چاہیے؟
جواب:اگر آپ نیک نیتی سے غلط عمل کی اطالع دیتے ہیں یا تشویش کا اظہار کرتے
ہیں، تو Avient آپ کے خالف کسی بھی طرح کی انتقامی کارروائی کو روکنے کے
لیے، تادیبی کارروائی سمیت دیگر اقدامات کرے گی۔اپنے مینیجر کے ساتھ کھل کر
اور ایامنداری سے اپنی تشویشات اجاگر کریں۔اگر آپ اپنے مینیجر کے ساتھ بات
کرنے میں پریشانی محسوس کرتے ہیں یا آپ اپنے مینیجر کے ردعمل سے مطمنئ نہیں
ہیں تو ضابطۂ اخالق میں بیان کردہ دیگر وسائل کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھائیں۔
نیک نیتی سے اطالع دینے کے لیے آپ کو کسی بھی انجام سے خوفزدہ نہیں ہونا
چاہیے۔ہم انتقامی کارروائی ہرگز برداشت نہیں کرتے۔
6
مشموالت کا جدول
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی
اطالع دینا
ہامرا ضابطۂ اخالق آپ کے کام میں آنے والے امور سے منٹنے کے ليے آپ کو
رہنامئی فراہم کرتا ہے اور صحیح فیصلے کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔تاہم،
یہ ہر سوال کا جواب نہیں دے سکتا یا ہر صورتحال کا ازالہ نہیں کرسکتا۔
Avient کی دیگر پالیسیاں اور طریقۂ کار آپ کو درکار زیادہ مخصوص
معلومات مہیا کرسکتے ہیں۔
آپ کو کوئی اقدام کرنے سے پہلے جس سے آپ کو تشویش الحق ہو یا آپ کو
شبہ ہو کہ اس سے ضابطہ کی خالف ورزی ہوسکتی ہے، آپ کو ضابطۂ اخالق
یا ہامری توقعات کے بارے میں کسی بھی سوال کے جوابات لینے کی ترغیب
دی جاتی ہے۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہو کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے تو، مدد طلب
کریں۔
یہ رضوری ہے کہ آپ کے سواالت اور خدشات پر توجہ دی جائے تاکہ ہر سوال
کا جواب مل جائے اور ہر خدشات کو دور کیا جاسکے۔عام طور پر، آپ کے
سوال کا جواب دینے یا اپنی تشویش سے منٹنے کے لیے سب سے زیادہ مؤثر
شخص آپ کا نگراں یا انسانی وسائل کا منائندہ ہوتا ہے۔
Avient کے متام منتظمین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ضابطۂ اخالق
میں بیان کردہ امور کے بارے میں سواالت اور خدشات کو سنیں اور ہر سوال
اور ہر تشویش کو دور کریں۔ Avient اس طرز عمل اور قیادت کے لیے متام
مینیجروں کو جوابدہ بناتا ہے۔مالزمین کو معلوم ہونا چاہیے کہ Avient نیک
نیتی سے کی جانے والی مشتبہ ضابطۂ اخالق کی خالف ورزی کی اطالعات پر
کسی قسم کی انتقامی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی۔
اگر آپ ضابطۂ اخالق کی خالف ورزی سے واقف ہو جاتے ہیں یا اس پر شبہ
کرتے ہیں تو، اپنے سپروائزر، انسانی وسائل کے منائندے یا کارپوریٹ اخالقیات
کے افرس کوethics.officer@avient.com پر اطالع دیں۔قابل اعرتاض حساب و
کتاب، داخلی اکاؤنٹنگ کنٹرول یا آڈٹ معامالت سے متعلق اطالعات کے ليے،
آپ ہامرے داخلی آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں یا جرنل کونسل
سے رابطہ کرکے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کے سامنے اپنے
خدشات ظاہر کرسکتے ہیں۔
ہم ان متام صورتحال یا طرز عمل کی مناسب طور پر تفتیش کریں گے جو
Avient کے ضابطۂ اخالق کی خالف ورزی کرسکتے ہیں۔ہم میں سے ہر ایک
پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی تحقیقات میں تعاون کرے اور
ایامنداری اور سچائی اختیار کرے، چاہے یہ Avient کے ذریعہ یا کسی تیرسے
فریق کے ذریعہ انجام دی گئی ہو۔
ایتھکس ہاٹ الئن
ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کے نگراں، انسانی وسائل کے منائندے یا کارپوریٹ
ایتھکس آفیرس کے ذریعہ زیادہ تر سواالت اور خدشات یا ممکنہ خالف ورزیوں
کا مؤثر انداز میں ازالہ کیا جاسکتا ہے۔تاہم، کچھ مخصوص حاالت میں، آپ
گمنام رہنے کی خواہش کرسکتے ہیں۔ایسے معامالت میں آپ کو ایتھکس ہاٹ
الئن کو خالف ورزی یا تشویش کی اطالع دینی چاہیے۔
ایتھکس ہاٹ الئن عاملی سطح پر ویب پر مبنی یا ٹیلی فون پر رپورٹ دینے
کے لیے دستیاب ہے، جس میں کئی زبانوں کی صالحیتیں ہیں اور دن میں24
گھنٹے، ہفتے میں سات دن دستیاب رہتی ہے۔ہاٹ الئن کو بیرونی پیشہ ورانہ
رسوس کمپنی چالتی ہے جو بہت سی کمپنیوں کو یہ خدمات مہیا کرتی
ہے۔جب آپ ہاٹ الئن کا استعامل کرتے ہوئے اطالع دیتے ہیں تو، آپ سے اپنی
شناخت کروانے کے لیے نہیں کہا جائے گا اور آپ مقامی قانون کی اجازت
کی حد تک گمنام رہ سکتے ہیں۔اگر آپ اخالقیات کے بارے میں ہاٹ الئن پر
رپورٹ کرنے سے قارص ہیں تو، براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ ہمیشہ اپنے ہیومن
ریسورسڑ کے منائندے یا کارپوریٹ ایتھکس آفیرس سے کسی بھی سوال یا
خدشات سے متعلق رابطہ کرسکتے ہیں۔
آپ »لوگ اور محکموں، اخالقیات اور کارپوریٹ پالیسیاں« کے سیکشن میں
ہامری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( پر ہاٹ الئن تک رسائی کرسکتے
ہیں۔
کوئی انتقامی کارروائی نہیں
Avient کسی ایسے فرد کے خالف انتقامی کارروائی برداشت نہیں کرے گی
جو نیک نیتی سے، مشورے طلب کرتا ہے، تشویش ظاہر کرتا ہے، بدعنوانی کی
اطالع دیتا ہے یا ضابطۂ اخالق کی مشتبہ خالف ورزی سے متعلق تحقیقات میں
معلومات فراہم کرتا ہے۔انتقام کے الزامات کی مناسب تفتیش ہوگی۔ اگر آپ
کو شبہ ہے کہ اخالقیات یا تعمیل کے مسئلے کو بڑھاوا دینے، یا Avient کے
ضابطۂ اخالق کی مشتبہ خالف ورزی سے متعلق تحقیقات میں معلومات فراہم
کرنے کی وجہ سے آپ سے انتقامی کارروائی کی گئی ہے تو، فوری طور پر اپنے
سپروائزر، ہیومن ریسورس منیجر، کارپوریٹ ایتھکس آفیرس سے رابطہ کریں، یا
ہامری ایتھکس ہاٹ الئن کے ذریعہ اطالع دیں۔
mailto:Ethics.Officer%40Avient.com?