https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
subject=
http://avient.ethicspoint.com
5
فوری حوالہ: ABAC کے کرنے اور نہ کرنے کی چیزیں
کریں
جان لیں کہ Avient کسی بھی طرح کی رشوت اور بدعنوانی سے منع کرتا ہے اور سہولیاتی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتا ہے •
ہماری ABAC پالیسیوں کے قابل اطلاق پہلوؤں سے واقفیت حاصل کریں اور ماتحتوں اور فریقین ثالث کو ان سے آگاہ کریں •
سوالات پوچھیں اگر پالیسیاں یا کئے جانے والے ضروری اقدامات واضح نہیں ہیں •
فوری طور پر خلاف ورزیوں یا مشتبہ خلاف ورزیوں کی اطلاع اپنے نگراں، قانونی محکمہ یا ایتھکس ہاٹ لائن کو دیں •
جان لیں کہ “قیمتی” کی پیمائش رقم کے حوالے سے کرنا ضروری نہیں ہے •
جان لیں کہ رشوت میں درج ذیل شامل ہوسکتے ہیں: •
نقد اور نقدی کے مساوی )گفٹ کارڈز یا گفٹ سرٹیفکیٹ( •
تحائف، تفریح اور مہمان نوازی جہاں کاروبار کا کوئی واضح مقصد نہ ہو یا جو کاروباری ضروریات سے پرے ہوں •
سفری اخراجات یا تعطیلاتی تفریح کی ادائیگی •
قابل اطلاق کسٹم کے تقاضے کو نظرانداز کرنے یا ٹیکس کی واپسی میں تیزی لانے کے لیے کسی سرکاری عہدیدار کو رقم دینا •
ذاتی خدمات، بخَشِش، اور قرضے •
اثر و رسوخ رکھنے والے فرد کے کنبہ کے ممبر یا دوست کو ملازمت یا دیگر فوائد کی پیشکش •
سیاسی پارٹی اور امیدواروں کو تعاون •
رفاہی عطیات اور کفالت •
دوسرے کم واضح آئٹموں میں مبادلہ عمل یا سروس، سرمایہ کاری کے مواقع اور اپنے حق میں ذیلی معاہدے کروانا شامل ہے •
جان لیں کہ اس ممانعت کا اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے کوئی شے اس فرد کو براہ راست یا کسی اور فرد، جیسے خاندان کے رکن، دوست یا کاروباری ساتھی •
کو براہ راست فائدہ پہنچائے
کتابوں، ریکارڈ، اور اکاؤنٹس کو معقول تفصیلات کے ساتھ رکھیں، اور لین دین کو درست اور منصفانہ طریقے سے دکھائیں •
ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹر اور دیگر فریقین ثالث سے تعلقات قائم کرنے سے قبل اور تعلقات کے دوران ان کی اچھی طرح جانچ پڑتال کر لیں اور قانونی محکمہ سے منظوری •
حاصل کریں۔
فریقین ثالث کے ذریعہ کی جانے والی کاروباری سرگرمیوں کا صحیح طریقے سے انتظام اور نگرانی کریں •
نہ کریں
کاروبار حاصل کرنے یا کاروبار کو برقرار رکھنے میں یا کاروبار سے متعلق کچھ دیگر غیر مناسب فائدہ حاصل کرنے میں Avient کی مدد کرنے کے ليے سرکاری اہلکاروں •
اور/یا پرائیویٹ سیکٹر کے ملازمین میں سے کسی کو کسی قیمتی چیز کی ادائیگی کی پیشکش، وعدہ یا ادائیگی نہ کریں، یا ادا کرنے کا اختیار نہ دیں۔ اس ممانعت کا
اطلاق اس صورت میں بھی ہوتا ہے چاہے وہ راست پیشکش ہو یا ادائیگی براہ راست یا کسی اور شخص کے ذریعے کی گئی ہو
Avient کے بہی کھاتوں اور ریکارڈز میں گمراہ کن، نامکمل، یا غلط اندراجات •
فریقین ثالث سے معاملہ کرتے وقت خطرے کے انتباہات کو نظرانداز •
شمالی امریکہ
North America
Global Headquarters
Avon Lake, United States
33587 Walker Road
Avon Lake, OH, United States
44012
ٹول فری:+1-866-765-9663
فون:+1-440-930-1000
+440 930 3064:فیکس
ایشیا پیسیفک
Asia Pacific
Regional Headquarters
Shanghai, China
2F, Block C
200 Jinsu Road
Pudong, 201206
Shanghai, China
+86 (0) 21 6028 4888:ٹیلیفون
+86 (0) 21 6028 4999:فیکس
جنوبی امریکہ
South America
Sao Paulo, Brazil
Av.
Francisco
Nakasato, 1700
13295-000 Itupeva
Sao Paulo, Brazil
+55 11 4593 9200:ٹیلیفون
یورپ
Europe
Pommerloch, Luxembourg
19 Route de Bastogne
Pommerloch, Luxembourg,
L-9638
+352 269 050 35:ٹیلیفون
+352 269 050 45:فیکس
www.avient.com
http://www.avient.com