https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_VIT2.pdf
BỘ QUY TẮC ỨNG BỘ QUY TẮC ỨNG
XỬ CỦA CHÚNG TAXỬ CỦA CHÚNG TA
BAN HÀNH: THÁNG 10 NĂM 2024
MỤC LỤC
Giới thiệu:
Thong diệp từ tổng giam
dốc điều hanh 1
Bộ Quy tắc Ứng xử của
Hướng dẫn về hanh vi
co dạo dức 3
Cac gia trị ca nhan 3
Trách nhiệm của bạn 4
Trách nhiệm Bổ sung của
các Giám sát viên và Quản
lý của Avient 4
Giải quyết các câu hỏi và báo
cáo các tình huống không tuân thủ 5
Đường dây nóng về đạo đức 5
Không trả đũa 6
Áp dụng bộ quy tắc ứng xử 6
Vi phạm bộ quy tắc 6
Đa dạng và hòa nhập 8
Phân biệt đối xử hoặc quấy rối 8
Các mối quan hệ tại nơi
làm việc 9
Lạm dụng chất gây nghiện 10
An ninh vật chất và bạo lực
tại nơi làm việc 10
Trung thực tại Nơi
làm việc
Thông tin, dữ liệu và hồ sơ
chính xác 12
Liêm chính trong kế toán 12
Truyền thông của công ty 14
Bảo vệ và sử dụng tài sản 14
Thông tin độc quyền và bảo
mật, ý tưởng và sở hữu trí tuệ 15
Bảo vệ dữ liệu, thông tin
cá nhân và quyền riêng tư 16
Sử dụng internet và email 16
Truyền thông xã hội và
mạng xã hội 17
Bảo mật máy tính, cấp phép
phần mềm và bản quyền 17
Thông tin và giao dịch nội gián 18
Các hoạt động/đóng góp
chính trị và đóng góp từ thiện 19
Điều tra và yêu cầu của
chính phủ 19
Liêm chính trong Hoạt
động Kinh doanh của
Giao dịch công bằng 21
Hối lộ và lại quả 21
Đại lý và tư vấn 22
Cạnh tranh 22
Quà tặng và chiêu đãi 23
Xung đột lợi ích 24
Tự giao dịch 25
Thương mại quốc tế 25
Rửa tiền 25
Trách nhiệm Xã hội
của Doanh nghiệp
Tính bền vững 27
An toàn, sức khỏe và môi trường 28
Hỏi đáp 28
An toàn sản phẩm và dịch vụ 29
Tôn trọng nhân quyền 29
Cam kết chung 29
Các nguồn lực Hỗ trợ và
Thông tin Liên lạc
Các chính sách của Chúng ta 30
Liên lạc Nội bộ 30
Đường dây Nóng về Đạo đức 30
Thong diệp từ tổng giam dốc điều hanh
Đội ngũ nhân viên Avient thân mến,
Các quyết định của công ty chúng ta có ý nghĩa sâu sắc trong thế giới phức tạp và kết nối ngày nay.
BỘ QUY TẮC ỨNG XỬ BỘ QUY TẮC ỨNG XỬ
TRUNG THỰC TẠI NƠI
LIÊM CHÍNH TRONG HOẠT
ĐỘNG KINH DOANH CỦA
TRÁCH NHIỆM
XÃ HỘI CỦA
CÁC NGUỒN LỰC HỖ
TRỢ VÀ THÔNG TIN
BỘ QUY TẮC ỨNG | 6
Chúng ta cùng có trách nhiệm tạo ra và duy trì một môi trường
làm việc thoải mái, không đe dọa và năng suất cao, một nơi
làm việc mà tất cả mọi người được đối xử công bằng và tôn
trọng.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_UR2.pdf
جاری کردہ: اکتوبر 2024
مشمولات کا جدول مشمولات کا جدول
تعارف تعارف
1 CEO کی جانب سے ایک پیغام
3 ہنما خطوط یے کے لیے ر و اخلاقی ر
3 ذاتی اقدار
4 یاں آپ کی ذمہ دار
Avient سپروائزرز اور مینیجرز کی
4 یاں اضافی ذمہ دار
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل
5 کی صورت حال کی اطلاع دینا
5 ایتھکس ہاٹ لائن
6 وائی نہیں کوئی انتقامی کارر
6 ضابطۂ اخلاق کا استعمال
6 یاں ضابطہ کی خلاف ورز
8 تنوع اور شمولیت
8 تعصب یا ہراسانی
9 کام کی جگہ پر تعلقات
10 منشیات کا بے جا استعمال
10 جسمانی سلامتی اور کام کی جگہ پر تشدد
ک یرادنامیا رپ ما
12 یکارڈز درست معلومات، ڈیٹا اور ر
12 حساب و کتاب کی دیانتداری
14 کمپنی کی مواصلات
14 ک کا تحفظ اور استعمال املا
ملکیتی اور رازدارانہ معلومات،
15 ک دانشة خیالات اور املا
16 رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
16 انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
17 سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
یئر کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ و
17 لائسنسنگ اور کاپی رائٹس
ونی )خفیہ( معلومات اور شیئر اندر
18 ید و فروخت کی خر
19 سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
19 سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
ےرامہ
ک یرادتناید ںیم رابورا
21 منصفانہ لین دین
21 رشوت اور کمیشن خوری
22 ایجنٹس اور صلاح کار
22 مسابقتة
23 تحائف اور مہمان نوازی
24 مفادات کا تصادم
25 نجی مفاد کو ترجیح دینا
25 بین الاقوامی تجارت
25 منی لانڈرنگ
ک وپرا یراد ہمذ یجامس ٹیر
27 پائیداری
28 حفاظت، صحت اور ماحول
29 پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
29 انسانی حقوق کا احترام
29 ایک مشترکہ عہد
تامولعم یک ہطبار روا لئاسو
30 ہماری پالیسیاں
30 ونی رابطے—اخلاقیات اور تعمیل کے وسائل اندر
30 ایتھکس ہاٹ لائن
CEO کی جانب سے ایک پیغام
یز Avient ٹیم، عز
ہماری کمپنی کے فیصلوں کے آج کی پیچیدہ اور باہم وابستہ دنیا میں دور رس اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ چیلنجز اور مواقع کا سامنا کرتے ہوئے، ہمیں یہ
یاد رکھنا چاہیے کہ ہمارے اسٹیک ہولڈرز ہمارے ملازمین، صارفین اور سپلائرز سے کہیں آگے تک پھیلے ہوئے ہیں۔
Avient میں، سالمیت سے ہماری وابستگی اس بات کے لیے بنیادی ہے کہ ہم کون ہیں۔ ہم صرف نتائج کی فراہمی کے لیے پرعزم نہیں ہیں؛ ہم
وبار کر کے نتائج فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ ہمارا ضابطہ اخلاق ان اخلاقی معیارات اور طرز عمل کو قائم کرتا ہے جن کی ہم یقے سے کار صحیح طر
وزمرہ کے کاموں اور تعاملات میں ان اصولوں کو پوری طرح سمجھے اور ہر Avient ملازم سے توقع کرتے ہیں۔ یہ ضروری ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اپنے ر
ان کا اطلاق کرے۔ آپ کو ابھی سے ہمارے ضابطہ اخلاق کو پڑھ اور سمجھ لینا چاہیے اور جب آپ اپنی ملازمت میں نئے، مبہم یا پیچیدہ مسائل کا
یٹ پور یں۔ دوسری صورت میں ایسا کرنا ہماری کمپنی کی شبیہ کے خلاف ہوگا اور ہماری ذاتی اور کار ہنمائی کے لیے اس سے رجوع کر سامنا ہو تو ر
ساکھ کے ساتھ ساتھ ہماری کارکردگی کو بھی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
ین اخلاقی اصولوں کو برقرار رکھنے کے تر
American Chemistry Council Responsible Care ®کمپنی کے طور پر، یہ ہمارے کاموں میں اعلیٰ
یت ید تقو یوں کو بڑھاتی ہے۔ ہمارا امتزاجی نشان No Surprises PledgeSM اور ہمارا پائیداری کا وعدہ ہمارے وعدوں کو مز لیے ہماری ذمہ دار
دیتا ہے۔
وبار کے ہر پہلو میں عمدگی کے حصول کے لیے کوشش کرنی چاہیے اور دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی اپنی ذاتی اقدار پر ہمیں ہمیشہ اپنے کار
یے پر، ہر دن اور ہر جگہ، مسلسل لاگو کرتے ہوئے، ہم اس و کبھی سمجھوتہ نہیں کرنا چاہیے۔ ہمارے ضابطہ اخلاق میں بیان کردہ اصولوں کو اپنے ر
وں اور وباری ماحول بناتے ہیں جو ہمارے صارفین، ملازمین، سرمایہ کار یٹ کلچر کو برقرار رکھتے ہیں جس کی ہم توقع کرتے ہیں اور ایک ایسا کار پور کار
کمیونٹیز کے احترام کو فروغ دیتا ہے۔
یہ۔ ساتھ مل کر، ہم ایک مضبوط معیارات کے تئیں آپ کی لگن اور اطلاق کے لیے آپ کا شکر
Avient کے ضابطہ اخلاق اور اس کے قائم کردہ اعلیٰ
ہنمائی کرے گی۔ اخلاقی بنیاد بنانا جاری رکھیں گے جو ابھی اور مستقبل میں Avient کی ترقی کی ر
بصد خلوص،
ڈاکٹر آشیش کھانڈ پورڈاکٹر آشیش کھانڈ پور
یکٹو آفیسر صدر اور چیف ایگز
’’ہماری کمپنی کے فیصلوں کے آج کی
پیچیدہ اور باہم وابستہ دنیا میں دور رس
اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ چیلنجز اور مواقع
کا سامنا کرتے ہوئے، ہمیں یہ یاد رکھنا
چاہیے کہ ہمارے اسٹیک ہولڈرز
ہمارے ملازمین، صارفین اور سپلائرز
سے کہیں آگے تک پھیلے ہوئے ہیں۔
ہمارے اعمال، مصنوعات اور لوگ ان
یوں کی حمایت ممالک اور عالمی برادر
کرتے ہیں جہاں ہم کام کرتے ہیں۔”
یکٹو آفیسر —ڈاکٹر آشـــیش کھانڈپور، صدر اور چیف ایگز
مشمولات کا جدول تعارفتعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخلاق | 1
مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاقہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخلاق | 2
ہنما خطوط یے کے لیے ر و ہنما خطوطاخلاقی ر یے کے لیے ر و اخلاقی ر
Avient کا ضابطۂ اخلاق )”کوڈ“( ککاروباری طرز عمل کے لیے ایک رہنما ہے۔ اس کا
مقصد اس بات کو یقینی بنانے میں مدد کرنا ہے کہ ہماری اقدار ،ہمارے کاروبار کرنے کے
یقے میں سرایت شدہ ہوں اور محفوظ شدہ ہوں اور Avient کی ساکھ کو برقرار رکھتا اور طر
اضافہ کرتا ہو۔
ین قوت یقے کو متشکل کرتی ہیں۔ ہم نے اعلی تر Avient کی اقدار ہمارے کاروبار کے طر
رفتار والی ایک کمپنی بنائی ہے: ایک ایسی کمپنی جس کی عالمی سطح پر رسائی ہے
یں کہ ہم کس طرح اور جس کا واضح نصب العین ہے۔ یہ ضروری ہے کہ ہم اس پر غور کر
یق کار استعمال کرتے ہیں وہ کامیابی اور ترقی کو جاری رکھیں گے تاکہ ہم جو کاروباری طر
ید بہتر بنائے۔ یہ اقدار اعلی اخلاقی معیار پر مبنی ہیں، اور ہمارے کاروباری ہماری اقدار کو مز
معاملات میں ایمانداری اور دیانتداری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
یں گے جہاں “کرنے لائق صحیح کام” فوری طور پر ظاہر ہم اکثر کام پر ایسے حالات کا سامنا کر
نہیں ہوتا ہے۔ کمپنی، ساتھیوں، گاہکوں یا سپلائی کرنے والوں، اور جن کمیونٹیوں میں ہم کام
کرتے ہیں ان کے مفادات کے مابین تنازعات ہوں گے۔ یہ گائیڈ آپ کو ان تنازعات کو حل کرنے
ین اقدام کے انتخاب کا فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا۔ اور بہتر
ہمیں ہر ایک ملک میں جہاں ہم کام کرتے ہیں قوانین، قواعد و ضوابط کی بھی پابندی کرنی
ہوگی۔ قوانین اور قواعد و ضوابط کی تعمیل Avient کے سبھی رفقائے کار اور خود کمپنی کی
بنیادی توقع ہے۔ اس ضابطہ میں، ”Avient کے رفقائے کار“ میں Avient کی سبھی ذیلی
کمپنیوں میں Avient کے سبھی ساتھی، ڈائرکٹر، ایجنٹ، مشیر اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔
یکی قوانین اور یاستہائے متحدہ میں ہی ایک عالمی کمپنی کے صدر دفتر کے طور پر، امر ر
دوسرے ممالک کے قوانین اور قواعد دونوں ہماری سرگرمیوں پر لاگو ہوتے ہیں۔ آپ یہ بھی
دیکھ سکتے ہیں کہ مقامی رسوم و رواج اور کاروباری یا معاشرتی طرز عمل ہمارے ضابطے
میں طے شدہ معیار پر پورے نہیں اترتے ہیں۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کون سے قوانین یا
پالیسیاں لاگو ہوتی ہیں، یا آپ کو لگتا ہے کہ لاگو قوانین یا مقامی قوانین اور رواج اور ہماری
پالیسیوں کے مابین کوئی تنازعہ ہوسکتا ہے تو آپ کو مدد کے ليے ہماری اخلاقیات اور
تعمیل کے وسائل میں سے کسی سے مدد لینا چاہیے۔ یاد رکھیں کہ جہاں کہیں بھی ہم
موجود ہیں یا کاروبار کرتے ہیں وہاں انہیں اخلاقی معیارات کا اطلاق ہوتا ہے۔
ذاتی اقدارذاتی اقدار
دیانتداری، ایمانداری اور احترامدیانتداری، ایمانداری اور احترام
دیانت داری، ایمانداری اور احترام ہم میں سے ہر ایک کے ساتھ شروع ہوتا ہے—جو فیصلے
ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا ہے کہ مارکیٹ میں اور جس
کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو کیسے دیکھا جائے گا۔ یہ اقدار ایک عہد
کی تشکیل کرتی ہیں جو ہم Avient کے رفقائے کار کی حیثیت سے ایک دوسرے سے،
اپنے مستفدین اور اپنی کمیونٹیز سے کرتے ہیں۔
ذاتی دیانتداری کے ساتھ کام کرنے کے لیے، ہم میں سے ہر ایک کو اپنے ذاتی طرز عمل
میں ان اقدار کو مثال بنانا ہوگا۔ ہم میں سے ہر ایک پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ
ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ اخلاقی معیارات کو زندہ رکھے۔ ہمیں سوالات بھی پوچھنے
خود سے پوچھیں……خود سے پوچھیں……
اگر آپ کے پاس اپنے لیے یا کسی اور کے لیے مناسب سلوک کے حوالے سے کوئی
یش ہے اور آپ کو ضابطۂ اخلاق یا ہماری پالیسیوں میں کوئی جواب نہیں سوال یا تشو
یں کہ کیا آپ کے پاس فیصلہ لینے کے مل سکتا ہے تو یہ دیکھنے کے ليے چیک کر
لیے حقائق موجود ہیں، اس بارے میں سوچیں کہ کون متاثر ہوسکتا ہے اور پھر خود
سے درج ذیل سوالات پوچھیں:
ے؟۰ ہ ی ون ان ق ی وائ ارر ک ہ ی ا ی ک
ے؟۰ ہ ق اب ط م ے ک دار اق ے ک Avient اور ہ ط اب ض ہ ی ا ی ک
ا ۰ ک ز ی ٹ ون ی م ک اور رز لائ پ س وں، ک اہ گ ڈرز، ول ہ ر ئ ی ش وں، ی ھ ات س ارے م ہ ہ ی ا ی ک
ے؟ ہ ا رت ک رام ت اح
ک ۰ ی ھ ٹ آپ ا ی ک و ت ے ائ ج دی ں ی م روں ب خ لاع اط ی ک ی وائ ارر ک ی ک آپ ر اگ
ے؟ گ ں ی ر ک وس س ح م
ں ۰ ی ر ک وس س ح م ر خ ف ر پ ے ان ت ب و ک ص خ ش ے س ای ی س ک ا ی و ک دان ان خ ے ن اپ آپ ا ی ک
ں؟ ی ہ ے رت ک د ن س پ آپ ں ی ہ ن ج ے گ
ضابطۂ اخلاق | 3
یاں یاںآپ کی ذمہ دار آپ کی ذمہ دار
ں۰ ی ے ہ وت و ہ ر لاگ ام پ ے ک ں آپ ک ی و Avient م ں ج ی ر روی ک ی ی پ ں اور ان ک ی ان و ج وں ک ی س ی ال ط اور پ واب ن، ض ی وان ام ق م لاق اور ان ت ۂ اخ ط اب ض
ں۔۰ ی ن ہ ور ب ش ی دار اور پ ان م ں ای ی وں م ام ام ک م ے ت ن ے اپ ب س ان ی ج ی ک ن پ م ک
ہ آپ ۰ و ک ہ ہ وم ن ل ع ہ م و ی ب آپ ک ا ج وں، ی ات ہ دش ا خ والات ی ی س وئ ے ک ں آپ ک ی ارے م ے ب ل ک ی م ع ا ت ات ی ی لاق ب اخ ج
ں۔ ی ر ب ک ل دد ط و م ے ت ی اہ ا چ رن ا ک ی ں ک ی ال م ح ورت اص ص ی خ س و ک ک
ے ۰ ی ک ن پ م و ک ں۔ آپ ک ر دی ور پ وری ط لاع ف ی اط وں ک ی لاف ورز ہ خ ن ک م ی م لاق ک ۂ اخ ط اب ا ض ط ی واب ن، ض ی وان ق
ر ے آخ لاق ک ۂ اخ ط اب ا ض ں ی ی ے ہ ت ک ر س ں ک ی ے م ن ھ وچ والات پ ال آپ س م ع ت ا اس ن ک ے ج ی ہ ت ک ل س ل م ی ص ف ی ت ل ک ائ وس
ں۔ ی ے ہ ت ک لاع دے س ی اط ات ک دش ں خ ی م
ں۔۰ ی ر ل ک م ک ن م ش ی ک ی ف ی رٹ ت اور س ی ب ر ی ت ات ک ی لاق ل اور اخ ی م ع ہ ت وب ل ط م
یاں یاں سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ دار AvientAvient سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ دار
ں۔۰ ی ر م ک ائ ول ق اح ا م ل ک م رز ع ب ط اس ن ں م ی ں اور Avient م ی ن ہ ب ون م ی ن ص خ ی ش ال ث م
لاق اور ۰ ۂ اخ ط اب ں ض ی ارے م ے ب ات ک ی لاق ل اور اخ ی م ع ی ت ون ان م ق ی ی ٹ ہ آپ ک ں ک ی ائ ن ی ب ن ی ق و ی ات ک اس ب
ے۔ ف ہ ے واق وں س اض ق ت اور ت ی م ی اہ وں ک ی س ی ال ی پ ی ک ن پ م ک
م ۰ راہ ی ف ائ م ن ں رہ ی ارے م ے ب دار ک ی اق وڈ اور Avient ک ں، ک ی ر دد ک ی م ار ک ے ک ائ ق ے رف ن ں اپ ی ے م رن ل ک ی م ع ی ت وں ک اض ق ی ت لاق ک ۂ اخ ط اب ض
ں۔ ی ر ک
رے۔۰ ی ک زائ ہ اف ل وص ی ح وں ک ت ل واص ہ م ہ اور آزادان داران ت ان ں دی ی ارے م ے ب ات ک ع وق ی ت ی ک ن پ م و ک ں ج روغ دی و ف ول ک اح ے م ام ک ے ک س ای
سوال: میں نے کمپنی میں کچھ ایسا دیکھا جس سے لگا کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی ہوتی ہے۔ مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس کی اطلاع
ید مشکل بنا دینی چاہیے لیکن میں گھبراتا ہوں کہ اگر میں ایسا کرتا ہوں تو میری مینیجر کس طرح برتاؤ کرے گی — وہ میرے لیے ملازمت کرنا مز
دے گی۔ مجھے کیا کرنا چاہیے؟
جواب: اگر آپ کچھ دیکھتے ہیں تو کچھ بولیں - آواز اٹھانا ہماری اخلاقیات اور دیانتداری کی ثقافت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے۔ نیک
وائی ہرگز برداشت نہیں کرتے۔ نیتی سے اطلاع دینے کے لیے آپ کو کسی بھی انجام سے خوفزدہ نہیں ہونا چاہیے۔ ہم انتقامی کارر
وائی یش کا اظہار کرتے ہیں، تو Avient آپ کے خلاف کسی بھی طرح کی انتقامی کارر اگر آپ نیک نیتی سے غلط عمل کی اطلاع دیتے ہیں یا تشو
یں۔ یشات اجاگر کر وائی سمیت دیگر اقدامات کرے گی۔ اپنے مینیجر کے ساتھ کھل کر اور ایمانداری سے اپنی تشو وکنے کے لیے، تادیبی کارر کو ر
اگر آپ کو اپنے مینیجر کے ساتھ بات کرنے میں بے آرامی محسوس ہوتی ہے یا آپ اپنے مینیجر کے جواب سے مطمئن نہیں ہیں، تو آپ ایتھکس
پورٹ کر سکتے ہیں۔ ہاٹ لائن پر ر
ضابطۂ اخلاق | 4
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دیناسوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا
ہنمائی ہمارا ضابطۂ اخلاق آپ کے کام میں آنے والے امور سے نمٹنے کے ليے آپ کو ر
فراہم کرتا ہے اور صحیح فیصلے کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔ تاہم، یہ ہر سوال کا جواب
یقۂ نہیں دے سکتا یا ہر صورتحال کا ازالہ نہیں کرسکتا۔ Avient کی دیگر پالیسیاں اور طر
یادہ مخصوص معلومات مہیا کرسکتے ہیں۔ کار آپ کو درکار ز
وائی کرنے سے پہلے آپ کو ضابطہ یا ہماری توقعات کے بارے میں اپنے کوئی بھی کارر
یش کا باعث ہے یا کسی بھی سوال کے جواب حاصل کرنے چاہئیں، جو آپ کے لیے تشو
جس پر آپ کو شبہ ہے کہ ضابطہ کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔ اگر آپ کو معلوم نہیں ہو
یں۔ کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے تو، مدد طلب کر
یہ ضروری ہے کہ آپ کے سوالات اور خدشات پر توجہ دی جائے تاکہ ہر سوال کا جواب مل
جائے اور ہر خدشات کو دور کیا جاسکے۔ عام طور پر، آپ کے سوال کا جواب دینے یا اپنی
یادہ مؤثر شخص آپ کا نگراں یا انسانی وسائل کا یش سے نمٹنے کے لیے سب سے ز تشو
نمائندہ ہوتا ہے۔
Avient کے تمام منتظمین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ضابطۂ اخلاق میں بیان
یں۔ یش کو دور کر کردہ امور کے بارے میں سوالات اور خدشات کو سنیں اور ہر سوال اور ہر تشو
Avient اس طرز عمل اور قیادت کے لیے تمام مینیجروں کو جوابدہ بناتا ہے۔ ملازمین
کو معلوم ہونا چاہیے کہ Avient نیک نیتی سے کی جانے والی مشتبہ ضابطۂ اخلاق کی
وائی کی اجازت نہیں دے گی۔ خلاف ورزی کی اطلاعات پر کسی قسم کی انتقامی کارر
اگر آپ کو ضابطہ کی خلاف ورزی کا علم ہو یا اس کا شبہ ہو، تو اس کی اطلاع اپنے
سپروائزر، انسانی وسائل کے نمائندے، ایتھکس ہاٹ لائن یا
یٹ ایتھکس آفیسر کو دیں۔ قابل اعتراض پور Ethics.Officer@Avient.com پر کار
حساب و کتاب، داخلی اکاؤنٹنگ کنٹرول یا آڈٹ معاملات سے متعلق اطلاعات کے ليے،
آپ ہمارے داخلی آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں یا جنرل کونسل سے رابطہ
یکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کے سامنے اپنے خدشات ظاہر کرسکتے ہیں۔ کرکے اپنے بورڈ آف ڈائر
یں گے جو Avient کے ہم ان تمام صورتحال یا طرز عمل کی مناسب طور پر تفتیش کر
ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔ آپ کو کسی بھی تحقیقات میں مکمل تعاون
یعے ونی طور پر Avient کے ذر کرنا چاہیے اور ایماندار، شفاف اور سچا ہونا چاہیے، خواہ وہ اندر
یعے۔ یق کے ذر کی گئی ہو یا کسی تیسرے فر
ایتھکس ہاٹ لائنایتھکس ہاٹ لائن
یٹ ایتھکس پور ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کے نگراں، انسانی وسائل کے نمائندے یا کار
یوں کا مؤثر انداز میں ازالہ یادہ تر سوالات اور خدشات یا ممکنہ خلاف ورز یعہ ز آفیسر کے ذر
ہنے کی خواہش کرسکتے کیا جاسکتا ہے۔ تاہم، کچھ مخصوص حالات میں، آپ گمنام ر
یش کی اطلاع ہیں۔ ایسے معاملات میں آپ کو ایتھکس ہاٹ لائن کو خلاف ورزی یا تشو
دینی چاہیے۔
پورٹ دینے کے لیے یب پر مبنی یا ٹیلی فون پر ر ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر و
بانوں کی صلاحیتیں ہیں اور دن میں 24 گھنٹے، ہفتے میں دستیاب ہے، جس میں کئی ز
ہتی ہے۔ ہاٹ لائن کو بیرونی پیشہ ورانہ سروس کمپنی چلاتی ہے جو سات دن دستیاب ر
بہت سی کمپنیوں کو یہ خدمات مہیا کرتی ہے۔ جب آپ ہاٹ لائن کا استعمال کرتے ہوئے
اطلاع دیتے ہیں تو، آپ سے اپنی شناخت کروانے کے لیے نہیں کہا جائے گا اور آپ مقامی
پورٹ دینے قانون کی اجازت کی حد تک گمنام رہ سکتے ہیں۔ اگر آپ ایتھکس ہاٹ لائن پر ر
یٹ پور سے قاصر ہیں، تو براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ اپنے انسانی وسائل کے نمائندے یا کار
ایتھکس آفیسر سے اپنے کسی بھی سوال یا خدشات کے ساتھ ہمیشہ رابطہ کر سکتے
ہیں۔
آپ ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop(، یا Avient.com کے لوگ اور محکموں،
یٹ پالیسیوں کے سیکشن میں اخلاقیات کی ہاٹ لائن تک رسائی پور اخلاقیات اور کار
پورٹ آن لائن یں۔ آپ اپنی ر حاصل کر سکتے ہیں۔ سرچ بار میں، ایتھکس ہاٹ لائن درج کر
بنانے کا انتخاب کر سکتے ہیں یا اپنے ملک کے لیے درج فون نمبر کا استعمال کرتے ہوئے
کسی شخص سے بات کر سکتے ہیں۔
ضابطۂ اخلاق | 5
mailto:Ethics.Officer%40Avient.com?
subject=
http://Avient.com
وائی نہیں وائی نہیںکوئی انتقامی کارر کوئی انتقامی کارر
وائی برداشت نہیں کرے گی جو نیک نیتی Avient کسی ایسے فرد کے خلاف انتقامی کارر
یش ظاہر کرتا ہے، بدعنوانی کی اطلاع دیتا ہے یا ضابطۂ سے، مشورے طلب کرتا ہے، تشو
اخلاق کی مشتبہ خلاف ورزی سے متعلق تحقیقات میں معلومات فراہم کرتا ہے۔ انتقام
کے الزامات کی مناسب تفتیش ہوگی۔ اگر آپ کو شبہ ہے کہ اخلاقیات یا تعمیل کے
مسئلے کو بڑھاوا دینے، یا Avient کے ضابطۂ اخلاق کی مشتبہ خلاف ورزی سے متعلق
وائی کی گئی ہے تحقیقات میں معلومات فراہم کرنے کی وجہ سے آپ سے انتقامی کارر
یٹ ایتھکس آفیسر سے رابطہ پور یسورس منیجر، کار تو، فوری طور پر اپنے سپروائزر، ہیومن ر
یعہ اطلاع دیں۔ یں، یا ہماری ایتھکس ہاٹ لائن کے ذر کر
ضابطۂ اخلاق کا استعمالضابطۂ اخلاق کا استعمال
وائیوں پر ہوتا ہے جو Avient کے تمام ساتھی ہمارے ضابطۂ اخلاق کا اطلاق ان کارر
ایک دوسرے کے ساتھ کرتے ہیں اور گاہک اور Avient کے مستفدین کے ساتھ کرتے
ہیں۔ ان تعلقات میں اور اقدامات کرتے وقت، Avient کے رفقائے کار کو ضابطۂ اخلاق
Avient ین معیار پر عمل کرنا چاہیے۔ آپ کو کے مطابق اخلاقی طرز عمل کے اعلی تر
یقۂ کار اور مقام کے مخصوص کام اور ضابطہ کے اصولوں کی بھی کی تمام پالیسیاں، طر
ہنما وباری یونٹ یا مقام پر مقامی پالیسیاں یا ر تعمیل کرنی ہوگی۔ اگر کسی مخصوص کار
ہنما اصول سے سخت ہیں تو آپ کو ہمیشہ خطوط ضابطۂ اخلاق میں موجود پالیسی یا ر
سخت پالیسی پر عمل کرنا چاہیے۔ Avient کے تمام رفقائے کار سے توقع کی جاتی ہے کہ
وہ ضابطۂ اخلاق کے ساتھ کسی بھی عدم تعمیل کی فوری طور پر ضابطۂ میں بیان کردہ
اخلاقیات اور تعمیل وسائل میں سے کسی کو بھی اطلاع دیں۔
یکٹرز یا یکٹرز کے لیے اس ضابطہ کی کوئی چھوٹ صرف بورڈ آف ڈائر یکٹو افسران یا ڈائر ایگز
یعہ کی جاسکتی ہے۔ دوسرے افسران اور ملازمین کے لیے، اخلاقیاتی بورڈ کمیٹی کے ذر
یٹ ایتھکس آفیسر کے پور کمیٹی کے اسٹینڈنگ ممبروں کی مشاورت سے صرف کار
یعہ چھوٹ دی جاسکتی ہے۔ ذر
Avient کے تمام رفقائے کار کو یہ تسلیم کرنے کی ضرورت ہے کہ انہوں نے اس ضابطۂ
اخلاق کو پڑھ لیا ہے اور اسے سمجھا ہے اور وہ اس کی تعمیل کرتے ہیں۔
یاں یاں ضابطہ کی خلاف ورز ضابطہ کی خلاف ورز
یوں کو بہت ســـنجیدگی ســـے لیتے ہیں۔ وہ لوگ جو قانون ز ہم اپنے ضابطہ کی خلاف ور
وائی کے تابع ہیں، اس ر یا تادیبی کار زی کرتے ہیں وہ اصلاحی اور/ یـــا ضابطہ کـــی خلاف ور
یاں مجرموں اور کمپنی کو ســـول یا ز میں ملازمت کا خاتمہ تک شـــامل ہے۔ کچھ خلاف ور
وائی تک بھی پہنچا ســـکتی ہیں۔ ر فوجداری قانونی کار
ضابطۂ اخلاق | 6
ک اور بامعنی کام کا ماحول بنانے اور ہم مشترکہ طور پر ایک مستحکم، خوف سے پا
اسے برقرار رکھنے کے لیے ذمہ دار ہیں۔ یہ ایک ایسی جگہ ہے جہاں تمام لوگوں کے
ساتھ مناسب اور احترام کا سلوک کیا جاتا ہے۔ احترام مواصلات اور طرز عمل کے
بارے میں ہوتا ہے، لہذا ہمیں دونوں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔
ہمیں کھلے پن کے ساتھ اور ایمانداری سے بات چیت کرنی ہوگی۔ ہماری تنقید
واضح اور تعمیری ہونی چاہیے۔ ہمیں اسی طرح دوسروں کا فیڈبیک بھی قبول کرنا
چاہیے۔ جب ہم مسائل کو حل کرنے اور بحیثیت ٹیم کام کرنے کی اپنی صلاحیت کو
یں گے، یادہ مؤثر اور پراعتماد بننے میں مدد کر تیار کرتے ہیں تو، ہم ایک دوسرے کو ز
یں گے۔ اور ہم ایک کام کرنے والے اور باہمی تعاون کے ساتھ ماحول پیدا کر
ہمارے طرز عمل سے ہماری ذاتی اقدار کی عکاسی ہوتی ہے۔ ہمیں ان اقدار کو ان
لوگوں کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے جن کے ساتھ ہم کام کرتے ہیں ، اپنے گاہکوں
اور سپلائرز، اور ان کمیونٹیز کے روبرو ظاہر کرنے کی ضرورت ہے، جہاں ہم رہتے ہیں۔
مشمولات کا جدول تعارف ہمارا ضابطۂ اخلاق سب کا احترامسب کا احترام کام پر ایمانداری وبار میں دیانتداری ہمارے کار یٹ سماجی ذمہ داری پور کار وسائل اور رابطہ کی معلومات
ضابطۂ اخلاق | 7
تنوع اور شمولیتتنوع اور شمولیت
Avient میں، ہمارا کھلے دل اور اعتماد کا انداز ہمیں تمام چیلنجوں کا ایمانداری سے
سامنا کرنے کی اجازت دیتا ہے؛ یہ ہر فرد کے لیے ہمارے بنیادی احترام کی بنیاد ہے۔ ہمارا
یات اور پس منظر کا تنوع ہمیں تیزی سے بدلتی دنیا میں کامیاب ہونے خیال ہے کہ نظر
کی تخلیقی صلاحیت عطا کرتا ہے۔
اس کی حمایت میں، ہم قابل اطلاق قوانین کے مطابق تمام اہل افراد کے ليے مواقع کے
ور دیتے ہیں۔ بھرتی، پروموشن، ترقی، معاوضہ یا ترقی سے متعلق فیصلے مکمل مساوات پر ز
بے اور کارکردگی پر مبنی ہوتے ہیں، جب تک کہ طور پر کسی شخص کی قابلیت، لیاقت، تجر
مقامی قوانین کے مطابق اس کی ضرورت نہ ہو۔
تعصب یا ہراسانی تعصب یا ہراسانی
ہم Avient میں کسی بھی طرح کے امتیازی سلوک یا ہراسانی کو برداشت نہیں کرتے، خواہ یہ
ہمارے دفتروں میں ہو یا کسی سائٹ سے دوری پر، نسلی، مذہبی، جنسی یا نسلی اختلافات
پر مبنی ہو یا کسی اور قانونی طور پر محفوظ خصوصیات پر مبنی ہو۔ ان اختلافات پر مبنی
تبصرے اکثر ذلت آمیز اور ناگوار ہوتے ہیں، اور انہیں برداشت نہیں کیا جاتا ہے۔
یں جو Avient کے رفقائے کار کی حیثیت سے، ہمیں حق ہے کہ کسی ایسی جگہ پر کام کر
بانی یا جسمانی طرز عمل کو برداشت نہیں کرتے جو ک ہو۔ ہم کسی ایسے ز ہراسانی سے پا
کسی دوسرے شخص کو ذلیل کرتا ہو، غیر مناسب طور پر کسی دوسرے شخص کے کام کی
ر خوف، معاندانہ یا اشتعال انگیز کام کا ماحول پیدا
کارکردگی میں مداخلت کرتا ہو یا ایک پُ
کرے۔ تمام افراد کے لیے اپنے بنیادی احترام کو مدنظر رکھتے ہوئے، ہم کسی بھی طرح کی
جنسی ہراسانی کو برداشت نہیں کرتے ہیں۔ اس میں ناپسندیدہ جنسی دست درازی، جنسی
بانی یا جسمانی برتاؤ شامل ہیں۔ مفاہمت کی درخواستیں اور جنسی نوعیت کے دیگر ز
امتیازی سلوک یا ایذا رسانی کے الزامات کی فوری طور پر چھان بین کی جائے گی، اور جو لوگ
وائی کی جائے گی، جس اس اخلاقی معیار کی خلاف ورزی کرتے ہیں ان کے خلاف تادیبی کارر
میں برطرفی تک شامل ہے۔ امتیازی سلوک یا ہراسانی کی نیک نیتی کے ساتھ اطلاع دینے
وائی نہیں ہوگی۔ والے یا شکایت کرنے والے کے خلاف کوئی انتقامی کارر
متعدد مقامات پر ہماری پالیسیاں، اور قوانین، قانونی طور پر محفوظ متعدد مقامات پر ہماری پالیسیاں، اور قوانین، قانونی طور پر محفوظ
خصوصیات کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور ہراساں کرنے سے منع کرتے ہیں۔ خصوصیات کی بنیاد پر امتیازی سلوک اور ہراساں کرنے سے منع کرتے ہیں۔
آپ کے ملک کے قوانین کی بنیاد پر، ان میں شامل ہوسکتے ہیں:العرقآپ کے ملک کے قوانین کی بنیاد پر، ان میں شامل ہوسکتے ہیں:العرق
ذات۰
ب ۰ ذہ م
ف۰ ن ص
ب۰ س ن ا ی ژاد ن ی ل س ن
ر ۰ م ع
ان ۰ ح رج ی س ن ج
ت ۰ ی ث ی ح ی ک ی وج ف ق اب س ا ی ی وج ف
ت ۰ ی ث ی ح ری ہ ش ا ی ی دان ان خ ی، ازدواج
ذوری ۰ ع م
ی۰ گ زچ اور ل م ح
ت۰ ی وم ق
ضابطۂ اخلاق | 8
کام کی جگہ پر تعلقاتکام کی جگہ پر تعلقات
Avient ایـــک ہی کنبے کـــے مختلف افراد کو Avient کے لیے کام کرنے کی اجازت دیتی
ہے، لیکن کنبے کے کســـی فرد کو براہ راســـت یا بالواســـطہ طور پر، کسی دوسرے اہل خاندان
کو ســـپروائز کرنے کی اجازت نہیں ہے، کیونکہ اس ســـے مفادات کے تصادم اور تعصب کا
امکان ہو سکتا ہے۔
ومانوی یا ڈیٹنـــگ تعلقات بھی مفادات کے تصادم یا جانبداری کی کام کـــی جگـــہ کے اندر ر
صورت پیدا کر ســـکتے ہیں جب وہ ســـپروائزری چین میں لوگوں کو شـــامل کرتے ہیں۔ اس کے
نتیجے میں، ہم ایک ســـپروائزر کے ليے خاص طور پر کســـی ایســـے ملازم کے ساتھ ڈیٹنگ
ومانی تعلقات ممنوع قرار دیتے ہیں جو ســـپروائزر کے مینجمنٹ چین کو براہ راســـت یا یا ر
پورٹ کرتا/کرتی ہو، خواہ تعلقات رضاکارانہ اور قابل قبول ہوں۔ اس نوعیت بالواســـطہ ر
یقین کو اپنے ســـپروائزر اور انســـانی وســـائل کے مینیجر کو فوری طور پر کے تعلقات والے فر
مطلع کرنا چاہیے تاکہ متبادل اور نتائج پر تبادلہ خیال کیا جاســـکے۔
ومانٹک یا ڈیٹنگ تعلقات بھی خلل ڈال سکتے ہیں چونکہ ســـپروائزری چین ســـے باہر ر
اور حـــالات پر انحصار کرتے ہوئـــے، اس تنظیم میں حوصلے اور اعتماد ازائی کو نقصان
پہنچا ســـکتے ہیں، لہذا ہم توقع کرتے ہیں کہ اس قســـم کے تعلقات میں ملوث کســـی بھی
ســـاتھی کو اچھے فیصلے کا اســـتعمال کرنا، صوابدید کے ساتھ عمل کرنا چاہیے اور
ہنا چاہیے۔ ایسے ســـاتھی کارکنوں پر ان کے تعلقات پر پڑنے والے کســـی منفی اثر ســـے آگاہ ر
تعلقات کو انســـانی وسائل کے ســـامنے ظاہر کرنے کی ضرورت ہوگی تاکہ ممکنہ تنازعات
یقے کے بارے میں براہ کرم اس ســـے بچا جا ســـکے۔ ممکنہ تنازعات کو ظاہر کرنے کے طر
یں۔ پالیســـی کے مفادات کے تصادم کے سیکشن سے رجوع کر
HOME
OUR CODE
RESPECT FOR ALL
HONESTY AT
WORK
INTEGRITY IN OUR
BUSINESS
CORPORATE
SOCIAL
RESPONSIBILITY
RESOURCES
ضابطۂ اخلاق | 9
سوال: کسی نے مجھ سے صرف یہ کہا کہ کسی عمارت میں داخل ہونے میں ان
وازہ کھلا رکھوں۔ میں نے اسے پہچانا نہیں اور اس نے کوئی کی مدد کے لیے میں در
Avient بیج نہیں پہنا ہوا تھا۔ کیا یہ مسئلہ ہے?
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_HIN2.pdf
जार ी कि या: अकट्बूर, 2024
वि षय-सचू ी वि षय-सचू ी
परि चय :
स ीईओ का सदं शे 1
न तैि क वय्वहार क े लि ए
दि शानि रद् शे 3
वय्कत्ि गत मलूय् 3
आपक ी जि मम् देारि या ं 4
Avient परय्व केष्को ं और पर्बधंको ं
क ी अति रि कत् जि मम् देारि या ं 4
पर्शन्ो ं को हल करना और ग रै-
अनपुालन सथ्ि ति यो ं क ी
सचूना द नेा 5
न तैि कता हॉटलाइन 5
ग रै पर्ति शोध 6
आचार सहंि ता का लाग ू होना 6
सहंि ता का उलल्घंन 6
वि वि धता और समाव शेन 8
भ देभाव या उतप् ीड़न 8
कारय्सथ्ल क े सबंधं 9
मादक दर्वय्ो ं का स वेन 10
भौति क सरुकष्ा और
कारय्सथ्ल ीय हि संा 10
सट ीक सचूना, ड टेा और रि कॉरड् 12
ल खेाकंन क ी सतय्नि षठ्ा 12
कपंन ी सचंार 14
परि सपंतत्ि यो ं क ी सरुकष्ा और
उपयोग 14
मालि काना और गोपन ीय
जानकार ी, वि चार और बौदध्ि क
सपंदा 15
गोपन ीयता, वय्कत्ि गत सचूना
और ड टेा सरंकष्ण 16
इटंरन टे और ई-म ले का उपयोग 16
सोशल म ीडि या और
सोशल न टेवरक्ि गं 17
कपंय्टूर सरुकष्ा, सॉफट्व येर
लाइस ेसंि गं और कॉप ीराइट 17
अदंरनू ी सचूना और वय्ापार 18
राजन ीति क चदंा/गति वि धि या ँ
और धरम्ारथ् चदंा 19
सरकार ी जाचं और पछूताछ 19
हमार े वय्ापार म ें
अचछ्ा सौदा 21
रि शव्तखोर ी और कि कब कै 21
एज ेटं और सलाहकार 22
पर्ति सप्रध्ा 22
उपहार और आति थय् 23
हि त का टकराव 24
सव्-वय्वहार 25
अतंरर्ाषट्र् ीय वय्ापार 25
धनशोधन 25
कॉरप्ोर टे सामाजि क
जि मम् देार ी
सततता 27
सरुकष्ा, सव्ासथ्य् और परय्ावरण 28
उतप्ाद और स वेा सरुकष्ा 29
मानवाधि कारो ं का समम्ान करना 29
एक साझा पर्ति बदध्ता 29
ससंाधन और सपंरक्
हमार ी न ीति या ं 30
आतंरि क सपंरक् 30
न तैि कता हॉटलाइन 30
स ीईओ का सदं शेस ीईओ का सदं शे
पर्ि य Avient ट ीम,
आज क ी जटि ल और परसप्र ज डुी़ द नुि या म े ं हमार ी कपंन ी क े नि रण्यो ं का दरूगाम ी पर्भाव होता ह ।ै
आचार सहंि ता | 6
हमार े वय्ापार म े ं
कॉरप्ोर टे सामाजि क
ससंाधन और सपंरक्
हमार ेऊपर सयंकुत् रपू स ेएक आरामदायक, ग रै-आकर्ामक और
उतप्ादक कारय् वातावरण बनान ेक ी जि मम् देार ी ह —ैऐसा कारय्सथ्ल
जहा ंसभ ी लोगो ंक ेसाथ उचि त वय्वहार कि या जाता ह ।ै
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_POL2.pdf
Etyki 5
Zakaz podejmowania działań
odwetowych 6
Stosowanie kodeksu
postępowania 6
Naruszenia postanowień kodeksu 6
Szacunek dla
wszystkich
Równość szans 8
Dyskryminacja albo nękanie 8
Relacje w miejscu pracy 9
Nadużywanie substancji
psychoaktywnych 10
Bezpieczeństwo i przemoc
w miejscu pracy 10
Dokładne informacje, dane i
dokumenty 12
Uczciwość księgowa 12
Komunikacja spółki 14
Ochrona i korzystanie z aktywów 14
Informacje zastrzeżone i poufne,
pomysły i własność intelektualna 15
Prywatność, dane osobowe i
ochrona danych 16
Informacje o korzystaniu z
internetu i poczty elektronicznej 16
Media i portale społecznościowe 17
Bezpieczeństwo komputerów,
licencjonowane oprogramowanie
i prawa autorskie 17
Informacje wewnętrzne oraz obrót
papierami wartościowymi na
podstawie informacji poufnych 18
Datki na cele polityczne/
charytatywne oraz działalność
polityczna 19
Czynności wyjaśniające prowadzone
przez organy rządowe i zapytania ze
strony organów rządowych 19
Uczciwość w
działalności biznesowej
Uczciwe prowadzenie działalności
handlowej 21
Łapówki i nielegalne prowizje 21
Agenci i konsultanci 22
Konkurencja 22
Upominki oraz przejawy
gościnności 23
Konflikty interesów 24
Wykorzystanie informacji
poufnych 25
Handel międzynarodowy 25
Pranie pieniędzy 25
Społeczna
odpowiedzialność
biznesu
Zrównoważony rozwój 27
Bezpieczeństwo, zdrowie i ekologia 28
Bezpieczeństwo produktów i usług 29
Przestrzeganie praw człowieka 29
Wspólne zobowiązanie 29
Dane kontaktowe 30
Nasze zasady 30
Osoby do kontaktu wewnątrz
spółki 30
Infolinia ds. etyki 30
Przesłanie od dyrektora generalnego
Drodzy członkowie zespołu Avient,
Decyzje naszej firmy mają daleko idące konsekwencje w dzisiejszym złożonym i wzajemnie powiązanym świecie.
KODEKS POSTĘPOWANIA | 6
NASZ KODEKS
SZACUNEK DLA
UCZCIWOŚĆ W
DZIAŁALNOŚCI
SPOŁECZNA
ODPOWIEDZIALNOŚĆ
Szacunek dla wszystkich
Jesteśmy wspólnie odpowiedzialni za tworzenie i utrzymywanie
komfortowego, bezpiecznego i produktywnego środowiska pracy,
w którym wszyscy pracownicy Avient są traktowani sprawiedliwie
i z szacunkiem.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-TW2.pdf
發佈日期:2024 年 10 月
目錄
介绍 :
首席執行長寄語 1
道德行為準則 3
個人價值觀 3
您的責任 4
Avient 主管與經理的其他職責 4
解決問題和報告不合規情況 5
道德熱線 5
禁止報復 6
行為準則應用方法 6
違反準則 6
多元與包容 8
歧視或騷擾 8
職場關係 9
藥物濫用 10
人身安全和職場暴力 10
準確的資訊、資料與記錄 12
會計誠信 12
公司通訊 14
資產的保護與使用 14
專有與機密資訊、
想法與智慧財產 15
隱私、個人資訊與資料保護 16
網際網路與電子郵件的使用 16
社交媒體與社交網路 17
電腦安全、軟體授權與版權 17
內線消息與交易 18
政治獻金/活動及慈善捐款 19
政府調查與查詢 19
公平交易 21
賄賂與回扣 21
代理商與顧問 22
競爭 22
禮品與招待 23
利益衝突 24
自我交易 25
國際貿易 25
洗錢 25
永續性 27
安全、健康與環境 28
產品與服務安全 29
尊重人權 29
共同的承諾 29
我們的政策 30
內部聯絡人 30
道德熱線 30
首席執行長寄語
親愛的 Avient 團隊:
我們公司的決策對現今複雜且相互連結的世界影響深遠。
行為準則》 | 6
我們共同負責創造並維持一個舒適、無威脅且富有生產力的
工作環境;一個讓所有人受到公平與尊重的職場。
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Hindi.pdf
हमारी आचार
संहिता
2023
वि षय-सचू ी
सीईओ का संदेश 1
हमारा भविष्य-स्वप्न और रणनीति 2
मूलभूत और व्यक्तिगत मूल्य 2
हमार ी आचार सहंि ता
नैतिक व्यवहार के लिए दिशानिर्देश 4
व्यक्तिगत मूल्य 4
प्रश्नों को हल करना और गैर-अनुपालन स्थितियों
की सूचना देना 6
नैतिकता हॉटलाइन 6
गैर प्रतिशोध 6
संहिता का उल्लंघन 7
सभ ी का समम्ान
विविधता और समावेशन 9
भेदभाव या उत्पीड़न 9
कार्यस्थल के संबंध 9
मादक द्रव्यों का सेवन 10
शारीरिक सुरक्षा और कार्यस्थल पर हिंसा 10
काम पर ईमानदार ी
सटीक सूचना, डेटा और रिकॉर्ड 12
लेखांकन की सत्यनिष्ठा 12
कंपनी संचार 14
परिसंपत्तियों की सुरक्षा और उपयोग 14
मालिकाना और गोपनीय जानकारी, विचार और
बौद्धिक संपदा 14
गोपनीयता, व्यक्तिगत सूचना और डेटा संरक्षण 15
इंटरनेट और ई-मेल का उपयोग 15
सोशल मीडिया और सोशल नेटवर्किंग 15
कंप्यूटर सुरक्षा, सॉफ्टवेयर लाइसेंसिंग और कॉपीराइट 16
अंदरूनी सूचना और व्यापार 16
राजनीतिक चंदा/गतिविधियाँ और धर्मार्थ चंदा 17
सरकारी जांच और पूछताछ 17
हमार े वय्ापार म ें ईमानदार ी
अच्छा सौदा 19
रिश्वतखोरी और किकबैक 19
एजेंट और सलाहकार 20
प्रतिस्पर्धा 20
उपहार और आतिथ्य 21
हित का टकराव 21
स्व-व्यवहार 22
अंतर्राष्ट्रीय व्यापार 22
कॉरप्ोर टे सामाजि क जि मम् देार ी
सततता 24
सुरक्षा, स्वास्थ्य और पर्यावरण 24
उत्पाद और सेवा सुरक्षा 25
एक साझा प्रतिबद्धता 25
संसाधन और संपर्क जानकारी 26
1
स ीईओ का सदं शे
प्रिय Avient सहयोगियों,
एक विकास करती, वैश्विक कंपनी के हिस्से के रूप में, हम चुनौतीपूर्ण स्थितियों और जटिल निर्णय लेने का सामना कर रहे हैं।
6
पर्शन्ो ं को हल करना और ग रै-अनपुालन
सथ्ि ति यो ं क ी सचूना द नेा
हमारी आचार संहिता आपको उन मुद्दों से निपटने के लिए
दिशानिर्देश प्रदान करती है जो आपके काम के समय आ
सकते हैं और आपको सही निर्णय लेने में मदद कर सकते हैं।
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-CN2.pdf
发布日期:2024 年 10 月
目录
介绍 :
首席执行官寄语 1
道德行为指南 3
个人价值观 3
您的责任 4
Avient 主管和经理的其他责任 4
解决问题和举报违规情况 5
道德热线 5
禁止打击报复 6
《行为准则》的适用范围 6
违反本准则的行为 6
多元和包容 8
歧视或骚扰 8
工作场所关系 9
物质滥用 10
人身安全和 工作场所暴力 10
准确的信息、数据和记录 12
会计诚信 12
公司通讯 14
资产的保护和使用 14
专有和机密信息、
创意和知识产权 15
隐私、个人信息和数据保护 16
互联网和电子邮件的使用 16
社交媒体和社交网络 17
计算机安全、软件许可和版权 17
内幕信息和内幕交易 18
政治献金/活动和慈善捐赠 19
政府调查和询查 19
公平交易 21
贿赂和回扣 21
代理人和顾问 22
竞争 22
礼品和招待 23
利益冲突 24
假公济私 25
国际贸易 25
洗钱 25
可持续性 27
安全、健康和环境 28
产品和服务的安全 29
尊重人权 29
共同的承诺 29
我们的政策 30
内部联系方式 30
道德热线 30
首席执行官寄语
各位 Avient 团队成员:
在当今错综复杂、互联互通的世界中,我们公司的决策影响深远。
行为准则》 | 6
我们都有责任营造和维护舒适、无威胁和高效的工作环境,所
有员工在此享受公平待遇和应有的尊重。
https://www.avient.com/sites/default/files/2023-07/Avient_CodeConduct_2023_Urdu.pdf
2023
1 CEO کی جانب سے ایک پیغام
2 ہمارا نصب العین اور حکمت عملی
2 بنیادی اور ذاتی اقدار
4 اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط
4 ذاتی اقدار
6 سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی اطلاع دینا
6 ایتھکس ہاٹ لائن
6 کوئی انتقامی کارروائی نہیں
7 ضابطۂ اخلاق کا استعمال
7 ضابطہ کی خلاف ورزیاں
9 تنوع اور شمولیت
9 تعصب یا ہراسانی
9 کام کی جگہ پر تعلقات
10 منشیات کا بے جا استعمال
10 جسمانی تحفظ اور کام کی جگہ پر تشدد
12 درست معلومات، ڈیٹا اور ریکارڈز
12 حساب و کتاب کی دیانتداری
14 کمپنی کی مواصلات
14 املاک کا تحفظ اور استعمال
14 ملکیتی اور رازدارانہ معلومات، خیالات اور املاک دانش
14 رازداری، نجی معلومات اور ڈیٹا کا تحفظ
15 انٹرنیٹ اور ای میل کا استعمال
15 سوشل میڈیا اور سوشل نیٹ ورکنگ
15 کمپیوٹر سیکورٹی، سافٹ ویئر لائسنسنگ اور کاپی رائٹس
16 اندرونی )خفیہ( معلومات اور شیئر کی خرید و فروخت
16 سیاسی تعاون/سرگرمیاں اور رفاہی عطیات
16 سرکاری تفتیشات اور پوچھ تاچھ
18 منصفانہ لین دین
18 رشوت اور کمیشن خوری
19 ایجنٹس اور صلاح کار
19 مسابقت
19 تحائف اور مہمان نوازی
20 مفادات کا تصادم
20 نجی مفاد کو ترجیح دینا
20 بین الاقوامی تجارت
22 پائیداری
22 حفاظت، صحت اور ماحول
22 پروڈکٹ اور سروس کا تحفظ
23 انسانی حقوق کا احترام
23 ایک مشترکہ عہد
24 وسائل اور رابطہ کی معلومات
1
CEO کی جانب سے ایک پیغام
محترم Avient کے رفقائے کار،
ایک نمو پذیر، عالمی کمپنی کے حصے کے طور پر، ہمیں مسابقت طلب صورتحال اور پیچیدہ فیصلہ سازی کا سامنا ہوتا ہے۔ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ رفقاء کار، گاہک اور
سپلائر ہی ہمارے واحد مستفیدین نہیں ہیں — بلکہ ان ممالک اور کمیونٹیز پر، جہاں ہم کام کرتے ہیں، نیز پوری دنیا پر، ہمارے کام، ہماری مصنوعات اور ہمارے لوگوں
کا اثر ہوتا ہے۔
Avient میں ہم، کاروبار کو ایک ایسے انداز میں چلاکر، جو مستقبل کی نسلوں کی ضروریات کو پورا کرنے کی صلاحیت سے سمجھوتہ کیے بغیر موجودہ تقاضوں
کو پورا کرے، ایک عالمی سطح کا مستحکم ادارہ بنانے کے لیے کوشاں ہیں۔اس عزم کا انحصار اس بات پر ہے کہ ہم استحکام کی تعریف کس طرح کرتے ہیں:لوگ،
پروڈکٹس، سیارہ اور کارکردگی۔ ایک American Chemistry Council Responsible Care® کمپنی اور پلاسٹک کے فضلے کو ختم کرنے کے اتحاد کے بانی ممبر کی
حیثیت سے، ہم اپنے امتیاری نشانNo Surprises PledgeSM اور ہمارے استحکام کے وعدے پر کاربند ہیں۔ہم دیانتداری، ایمانداری اور احترام کی ذاتی قدروں کی
تعمیل کرکے ان اصولوں کو برقرار رکھتے ہیں۔
ہمارے طرز عمل کی رہنمائی میں مدد کے لیے، ہمارا ضابطۂ اخلاق ہمارے کاروباری طرز عمل کے ليے اخلاقی اور رویہ جاتی معیار کا ایک واضح سیٹ مرتب کرتا
ہے۔آپ کو نہ صرف اسے ابھی پڑھنا اور اس کے مشمولات کو اپنانا چاہیے، بلکہ آپ کو ایسے وقت میں رہنمائی کے طور پر اس کو استعمال کرنا چاہیے جب آپ کو اپنے
کام میں ایسے مسائل کا سامنا ہو جو نئے، غیر واضح یا پیچیدہ ہوں۔ ہم ان ممالک اور مقامی برادریوں کی ثقافتوں اور کاروباری طریقوں کا احترام کرتے ہوئے اخلاقی
طرز عمل کے مستقل عالمی معیار کو برقرار رکھنے کی کوشش کرتے ہیں، جن کے ساتھ ہم باہمی تعامل کرتے ہیں۔
یہ ضروری ہے کہ ہم میں سے ہر ایک اس ضابطۂ اخلاق کی مکمل تعمیل کرے۔ ایسا نہ کرنے کی صورت میں ہماری ذاتی اور کاروباری ساکھ اور کارکردگی کو نقصان
پہنچنے کا امکان ہے۔پھر بھی، جب ہم اپنے ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ اخلاقی اصولوں کو اپنے تمام عالمی رشتوں پر مستقل طور پر لاگو کرتے ہیں تو، ہم ایک ایسا
کاروباری ماحول قائم کرتے ہیں جو ہماری حالیہ اور مستقبل کی کامیابی کے ليے ساز گار ہو۔
اس اہم معیار کے حوالے آپ کی مسلسل اور غیر متزلزل تعاون کے لیے آپ کا شکریہ۔
بصد خلوص،
رابرٹ ایم پیٹرسن
چیئرمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر
ہم تسلیم کرتے ہیں کہ رفقاء کار، گاہک اور سپلائر ہی ہمارے
واحد مستفیدین نہیں ہیں — بلکہ وہ ممالک اور کمیونٹیز
بھی ہمارے مستفیدین ہیں، جہاں ہم کام کرتے ہیں، نیز پوری
دنیا پر ہمارے کام، ہماری مصنوعات اور ہمارے لوگوں کا اثر
رابرٹ ایم پیٹرسن — چیئرمین، صدر اور چیف ایگزیکٹو آفیسر
2
ہمارا نصب العین اور حکمت عملی
نصب العین
Avient میں، ہم خصوصی مہارت والے اور پائیدار مواد کے حل بناتے ہیں جو، بہتر دنیا کے لیے نئے پروڈکٹس کو زندگی دے کر، کسٹمر کے چیلینجز کو مواقع میں
تبدیل کر دیتے ہیں۔
حکمت عملی
تخصص
ہمارے گاہکوں کو قدر تخلیق کرنے والی پیشکشوں کے ذریعے ہمیں ممتاز کرتا ہے۔
گلوبلائزیشن
ہمیں دنیا میں ہر جگہ مستقل طور پر اپنے گاہکوں کی خدمت کے قابل بناتا ہے۔
طریق کار کی عمدگی
ہمیں مستقل بہتری کے ساتھ گاہک کی خواہش کو پورا کرنے کی طاقت دیتا ہے۔
تجارتی عمدگی
بازار میں ہماری سرگرمیوں کی سپروائزری کرتی ہے جہاں ہم گاہکوں کو قدر کی ترسیل کرتے ہیں۔
بنیادی اور ذاتی اقدار
بنیادی اقدار
شراکت داری، اختراع، عمدگی۔یہ بنیادی اقدار، جس کا آغاز ہمارے انفرادی فیصلوں اور اقدامات سے ہوتا ہے، شراکت داری، جدت طرازی اور بہتری کے مستقل عہد کے
ذریعہ حقیقی قدر پیدا کرکے گاہک کو اولین ترجیح دینے پر ہماری توجہ مرکوز کرتی ہیں۔ہم ان تمام اقدار کو اپنے تمام کاموں میں انتہائی خلوص کے ساتھ برقرار رکھیں
گے۔
دیانتداری، ایمانداری اور احترام۔ان ذاتی اقدار کا آغاز ہم میں سے ہر ایک سے ہوتا ہے— جو فیصلے ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا ہے کہ
مارکیٹ میں اور جس کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو کیسے دیکھا جائے گا۔
Specialization
Globalization
Operational
Excellence
Commercial
Excellence
Associates
3
4
اخلاقی رویے کے لیے رہنما خطوط
Avient کا ضابطۂ اخلاق )”کوڈ“( کاروباری طرزعمل کے لیے ایک رہنما ہے۔
اس کا مقصد یہ یقینی بنانا ہے کہ ہماری اقدار محفوظ رہیں اورAvient کی
ساکھ برقرار رہے اور اس میں اضافہ ہو۔
Avient کی اقدار ہمارے کاروبار کے طریقے کو متشکل کرتی ہیں۔ہم نے اعلی
ترین قوت رفتار والی ایک کمپنی بنائی ہے: ایک ایسی کمپنی جس کی عالمی
سطح پر رسائی ہے اور جس کا واضح نصب العین ہے۔یہ ضروری ہے کہ ہم اس
پر غور کریں کہ ہم کس طرح کامیابی اور ترقی کو جاری رکھیں گے تاکہ ہم جو
کاروباری طریق کار استعمال کرتے ہیں وہ ہماری اقدار کو مزید بہتر بنائے۔یہ
اقدار اعلی اخلاقی معیار پر مبنی ہیں، اور ہمارے کاروباری معاملات میں
ایمانداری اور دیانتداری کا مطالبہ کرتے ہیں۔
ہم اکثر کام پر ایسے حالات کا سامنا کریں گے جہاں »کرنے لائق صحیح کام«
فوری طور پر ظاہر نہیں ہوتا ہے۔کمپنی، ساتھیوں، گاہکوں یا سپلائی کرنے
والوں، اور جن کمیونٹیوں میں ہم کام کرتے ہیں ان کے مفادات کے مابین
تنازعات ہوں گے۔یہ گائیڈ آپ کو ان تنازعات کو حل کرنے اور بہترین اقدام کے
انتخاب کا فیصلہ کرنے میں مدد کرے گا۔
ہمیں ہر ایک ملک میں جہاں ہم کام کرتے ہیں قوانین، قواعد و ضوابط کی بھی
پابندی کرنی ہوگی۔قوانین اور قواعد و ضوابط کی تعمیل Avientکے سبھی
رفقائے کار اور خود کمپنی کا فریضہ ہے۔اس ضابطہ میں، »Avient کے رفقائے
کار« میں Avient کی سبھی ذیلی کمپنیوں میں Avient کے سبھی ساتھی،
ڈائرکٹر، ایجنٹ، مشیر اور ٹھیکیدار شامل ہیں۔
ریاستہائے متحدہ میں ہی ایک عالمی کمپنی کے صدر دفتر کے طور پر، امریکی
قوانین اور دوسرے ممالک کے قوانین اور قواعد دونوں ہماری سرگرمیوں پر لاگو
ہوتے ہیں۔آپ یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ مقامی رسوم و رواج اور کاروباری
یا معاشرتی طرز عمل ہمارے ضابطے میں طے شدہ معیار پر پورے نہیں اترتے
ہیں۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہے کہ کون سے قوانین یا پالیسیاں لاگو ہوتی ہیں،
یا آپ کو لگتا ہے کہ لاگو قوانین یا مقامی قوانین اور رواج اور ہماری پالیسیوں
کے مابین کوئی تنازعہ ہوسکتا ہے تو آپ کو مدد کے ليے ہماری اخلاقیات اور
تعمیل کے وسائل میں سے کسی سے مدد لینا چاہیے۔یاد رکھیں کہ جہاں کہیں
بھی ہم موجود ہیں یا کاروبار کرتے ہیں وہاں انہیں اخلاقی معیارات کا اطلاق
دیانتداری، ایمانداری اور احترام
دیانت داری، ایمانداری اور احترام ہم میں سے ہر ایک کے ساتھ شروع ہوتا
ہے— جو فیصلے ہم انفرادی حیثیت سے کرتے ہیں اس کا اس بات پر اثر پڑتا
ہے کہ مارکیٹ میں اور جس کمیونٹی میں ہم کام کرتے ہیں وہاں Avient کو
کیسے دیکھا جائے گا۔
ذاتی دیانتداری کے ساتھ کام کرنے کے لیے، ہم میں سے ہر ایک کو اپنے ذاتی
طرز عمل میں ان اقدار کو مثال بنانا ہوگا۔ہم میں سے ہر ایک پر ذمہ داری
عائد ہوتی ہے کہ وہ ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ اخلاقی معیارات کو زندہ
رکھے۔ ہمیں سوالات بھی پوچھنے چاہئیں، رہنمائی حاصل کرنی چاہیے اور قابل
اعتراض حالات کے بارے میں خدشات کا اظہار کرنا چاہیے۔اپنے اخلاقی معیار
کو سمجھنا اور ان کے مقصد کے مطابق عمل کرنا ضروری ہے کیونکہ ہم بہترین
لائحہ عمل کا انتخاب کرتے ہیں۔
یہ اقدار ایک عہد کی تشکیل کرتی ہیں جو ہم Avient کے رفقائے کار کی
حیثیت سے ایک دوسرے سے، اپنے مستفدین اور اپنی کمیونٹیز سے کرتے
ہیں۔
خود سے پوچھیں…
اگر آپ کے پاس اپنے لیے یا کسی اور کے لیے مناسب سلوک کے
حوالے سے کوئی سوال یا تشویش ہے اور آپ کو ضابطۂ اخلاق یا ہماری
پالیسیوں میں کوئی جواب نہیں مل سکتا ہے تو یہ دیکھنے کے ليے
چیک کریں کہ کیا آپ کے پاس فیصلہ لینے کے لیے حقائق موجود ہیں،
اس بارے میں سوچیں کہ کون متاثر ہوسکتا ہے اور پھر خود سے درج
ذیل سوالات پوچھیں:
• کیا یہ کارروائی قانونی ہے؟
• کیا یہ ضابطہ اور Avient کے اقدار کے مطابق ہے؟
• کیا یہ ہمارے ساتھیوں، شیئر ہولڈرز، گاہکوں، سپلائرز اور کمیونٹیز
کا احترام کرتا ہے؟
• اگر آپ کی کارروائی کی اطلاع خبروں میں دی جائے تو کیا آپ
ٹھیک محسوس کریں گے؟
• کیا آپ اپنے خاندان کو یا کسی ایسے شخص کو بتانے پر فخر
محسوس کریں گے جنہیں آپ پسند کرتے ہیں؟
5
آپ کی ذمہ داریاں
• ضابطۂ اخلاق اور ان تمام قوانین، ضوابط اور پالیسیوں کو جانیں اور ان کی پیروی
کریں جو Avient میں آپ کے کام پر لاگو ہوتے ہیں
• کمپنی کی جانب سے اپنے تمام کاموں میں ایماندار اور پیشہ ور بنیں۔
• جب اخلاقیات یا تعمیل کے بارے میں آپ کے کوئی سوالات یا خدشات ہوں، یا جب
آپ کو یہ معلوم نہ ہو کہ آپ کو کسی خاص صورتحال میں کیا کرنا چاہیے تو مدد
طلب کریں۔
• قوانین، ضوابط یا ضابطۂ اخلاق کی ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع فوری طور پر
دیں۔آپ کو کمپنی کے وسائل کی تفصیل مل سکتی ہے جن کا استعمال آپ سوالات
پوچھنے میں کر سکتے ہیں یا ضابطۂ اخلاق کے آخر میں خدشات کی اطلاع دے
سکتے ہیں۔
• مطلوبہ تعمیل اور اخلاقیات کی تربیت اور سرٹیفیکیشن مکمل کریں۔
Avient سپروائزرز اور مینیجرز کی اضافی ذمہ داریاں
• مثالی شخصی نمونہ بنیں اور Avient میں مناسب طرز عمل کا ماحول قائم کریں۔
• اس بات کو یقینی بنائیں کہ آپ کی ٹیم قانونی تعمیل اور اخلاقیات کے بارے میں
ضابطۂ اخلاق اور کمپنی کی پالیسیوں کی اہمیت اور تقاضوں سے واقف ہے۔
• ضابطۂ اخلاق کی تقاضوں کی تعمیل کرنے میں اپنے رفقائے کار کی مدد کریں، کوڈ
اور Avient کی اقدار کے بارے میں رہنمائی فراہم کریں۔
• ایسے کام کے ماحول کو فروغ دیں جو کمپنی کی توقعات کے بارے میں دیانتدارانہ
اور آزادانہ مواصلتوں کی حوصلہ افزائی کرے۔
سوال:میں نے کمپنی میں کچھ ایسا دیکھا جس سے لگا کہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف
ورزی ہوتی ہے۔مجھے لگتا ہے کہ مجھے اس کی اطلاع دینی چاہیے لیکن میں گھبراتا
ہوں کہ اگر میں ایسا کرتا ہوں تو میری مینیجر کس طرح برتاؤ کرے گی — وہ میرے
لیے ملازمت کرنا مزید مشکل بنا دے گی۔مجھے کیا کرنا چاہیے؟
جواب:اگر آپ نیک نیتی سے غلط عمل کی اطلاع دیتے ہیں یا تشویش کا اظہار کرتے
ہیں، تو Avient آپ کے خلاف کسی بھی طرح کی انتقامی کارروائی کو روکنے کے
لیے، تادیبی کارروائی سمیت دیگر اقدامات کرے گی۔اپنے مینیجر کے ساتھ کھل کر
اور ایمانداری سے اپنی تشویشات اجاگر کریں۔اگر آپ اپنے مینیجر کے ساتھ بات
کرنے میں پریشانی محسوس کرتے ہیں یا آپ اپنے مینیجر کے ردعمل سے مطمئن نہیں
ہیں تو ضابطۂ اخلاق میں بیان کردہ دیگر وسائل کے ساتھ اس مسئلے کو اٹھائیں۔
نیک نیتی سے اطلاع دینے کے لیے آپ کو کسی بھی انجام سے خوفزدہ نہیں ہونا
چاہیے۔ہم انتقامی کارروائی ہرگز برداشت نہیں کرتے۔
6
سوالوں کو حل کرنا اور عدم تعمیل کی صورت حال کی
اطلاع دینا
ہمارا ضابطۂ اخلاق آپ کے کام میں آنے والے امور سے نمٹنے کے ليے آپ کو
رہنمائی فراہم کرتا ہے اور صحیح فیصلے کرنے میں آپ کی مدد کرتا ہے۔تاہم،
یہ ہر سوال کا جواب نہیں دے سکتا یا ہر صورتحال کا ازالہ نہیں کرسکتا۔
Avient کی دیگر پالیسیاں اور طریقۂ کار آپ کو درکار زیادہ مخصوص
معلومات مہیا کرسکتے ہیں۔
آپ کو کوئی اقدام کرنے سے پہلے جس سے آپ کو تشویش لاحق ہو یا آپ کو
شبہ ہو کہ اس سے ضابطہ کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے، آپ کو ضابطۂ اخلاق
یا ہماری توقعات کے بارے میں کسی بھی سوال کے جوابات لینے کی ترغیب
دی جاتی ہے۔اگر آپ کو معلوم نہیں ہو کہ آپ کو کیا کرنا چاہیے تو، مدد طلب
یہ ضروری ہے کہ آپ کے سوالات اور خدشات پر توجہ دی جائے تاکہ ہر سوال
کا جواب مل جائے اور ہر خدشات کو دور کیا جاسکے۔عام طور پر، آپ کے
سوال کا جواب دینے یا اپنی تشویش سے نمٹنے کے لیے سب سے زیادہ مؤثر
شخص آپ کا نگراں یا انسانی وسائل کا نمائندہ ہوتا ہے۔
Avient کے تمام منتظمین پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ اس ضابطۂ اخلاق
میں بیان کردہ امور کے بارے میں سوالات اور خدشات کو سنیں اور ہر سوال
اور ہر تشویش کو دور کریں۔ Avient اس طرز عمل اور قیادت کے لیے تمام
مینیجروں کو جوابدہ بناتا ہے۔ملازمین کو معلوم ہونا چاہیے کہ Avient نیک
نیتی سے کی جانے والی مشتبہ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کی اطلاعات پر
کسی قسم کی انتقامی کارروائی کی اجازت نہیں دے گی۔
اگر آپ ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے واقف ہو جاتے ہیں یا اس پر شبہ
کرتے ہیں تو، اپنے سپروائزر، انسانی وسائل کے نمائندے یا کارپوریٹ اخلاقیات
کے افسر کوethics.officer@avient.com پر اطلاع دیں۔قابل اعتراض حساب و
کتاب، داخلی اکاؤنٹنگ کنٹرول یا آڈٹ معاملات سے متعلق اطلاعات کے ليے،
آپ ہمارے داخلی آڈٹ ڈپارٹمنٹ سے بھی رابطہ کرسکتے ہیں یا جنرل کونسل
سے رابطہ کرکے اپنے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی آڈٹ کمیٹی کے سامنے اپنے
خدشات ظاہر کرسکتے ہیں۔
ہم ان تمام صورتحال یا طرز عمل کی مناسب طور پر تفتیش کریں گے جو
Avient کے ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی کرسکتے ہیں۔ہم میں سے ہر ایک
پر ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ کسی بھی تحقیقات میں تعاون کرے اور
ایمانداری اور سچائی اختیار کرے، چاہے یہ Avient کے ذریعہ یا کسی تیسرے
فریق کے ذریعہ انجام دی گئی ہو۔
ہم توقع کرتے ہیں کہ آپ کے نگراں، انسانی وسائل کے نمائندے یا کارپوریٹ
ایتھکس آفیسر کے ذریعہ زیادہ تر سوالات اور خدشات یا ممکنہ خلاف ورزیوں
کا مؤثر انداز میں ازالہ کیا جاسکتا ہے۔تاہم، کچھ مخصوص حالات میں، آپ
گمنام رہنے کی خواہش کرسکتے ہیں۔ایسے معاملات میں آپ کو ایتھکس ہاٹ
لائن کو خلاف ورزی یا تشویش کی اطلاع دینی چاہیے۔
ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر ویب پر مبنی یا ٹیلی فون پر رپورٹ دینے
کے لیے دستیاب ہے، جس میں کئی زبانوں کی صلاحیتیں ہیں اور دن میں24
گھنٹے، ہفتے میں سات دن دستیاب رہتی ہے۔ہاٹ لائن کو بیرونی پیشہ ورانہ
سروس کمپنی چلاتی ہے جو بہت سی کمپنیوں کو یہ خدمات مہیا کرتی
ہے۔جب آپ ہاٹ لائن کا استعمال کرتے ہوئے اطلاع دیتے ہیں تو، آپ سے اپنی
شناخت کروانے کے لیے نہیں کہا جائے گا اور آپ مقامی قانون کی اجازت
کی حد تک گمنام رہ سکتے ہیں۔اگر آپ اخلاقیات کے بارے میں ہاٹ لائن پر
رپورٹ کرنے سے قاصر ہیں تو، براہ کرم یاد رکھیں کہ آپ ہمیشہ اپنے ہیومن
ریسورسڑ کے نمائندے یا کارپوریٹ ایتھکس آفیسر سے کسی بھی سوال یا
خدشات سے متعلق رابطہ کرسکتے ہیں۔
آپ »لوگ اور محکموں، اخلاقیات اور کارپوریٹ پالیسیاں« کے سیکشن میں
ہماری انٹرانیٹ سائٹ، دی لوپ )The Loop( پر ہاٹ لائن تک رسائی کرسکتے
ہیں۔
کوئی انتقامی کارروائی نہیں
Avient کسی ایسے فرد کے خلاف انتقامی کارروائی برداشت نہیں کرے گی
جو نیک نیتی سے، مشورے طلب کرتا ہے، تشویش ظاہر کرتا ہے، بدعنوانی کی
اطلاع دیتا ہے یا ضابطۂ اخلاق کی مشتبہ خلاف ورزی سے متعلق تحقیقات میں
معلومات فراہم کرتا ہے۔انتقام کے الزامات کی مناسب تفتیش ہوگی۔ اگر آپ
کو شبہ ہے کہ اخلاقیات یا تعمیل کے مسئلے کو بڑھاوا دینے، یا Avient کے
ضابطۂ اخلاق کی مشتبہ خلاف ورزی سے متعلق تحقیقات میں معلومات فراہم
کرنے کی وجہ سے آپ سے انتقامی کارروائی کی گئی ہے تو، فوری طور پر اپنے
سپروائزر، ہیومن ریسورس منیجر، کارپوریٹ ایتھکس آفیسر سے رابطہ کریں، یا
ہماری ایتھکس ہاٹ لائن کے ذریعہ اطلاع دیں۔
mailto:Ethics.Officer%40Avient.com?
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-08/Automotive General Design Technology Guide.pdf
AUTOMOTIVE
COLOR DESIGN &
TECHNOLOGIES
TECHNOLOGY GUIDE
This guide was created as a handy reference tool for automotive
designers.
It is intended to serve as an inspiration for you in
exploring colors and effects to meet material design goals.
Color effects are suggested based on several criteria, including:
• Specific applications
• Ability to execute the effect in distinct resin grades
• Performance requirements of the application
If you do not see the color effect you are looking for, please
contact us to collaborate on a solution.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-04/CCG Application Snapshot_Catering OEM.pdf
Catering oem
CATERING OEM
F O O D B L E N D E R P I T C H E R
• FDA compliance with no Bisphenol A (BPA)
• High heat resistance
• Transparent aesthetics
• Good processing performance
• Developed a solution that seamlessly
complements pure PES materials
• Minimized color deviation
• Enabled the possibility of weight reduction
• Made target color available
• Provided commercial, technical, and operational
excellence support
Colorant Chromatics PES Color
Concentrate
KEY REQUIREMENTS
WHY AVIENT?
All Rights Reserved
https://www.avient.com/products/polymer-colorants/high-temperature-color-concentrates/colorant-chromatics-pes/psu/ppsu-colorants
Slide 1: Catering oem