https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-urdu-200722_0.pdf
subject=
3
ایجنٹوں، ڈسٹری بیوٹرز اور دیگر فریقین ثالث کے ساتھ
کام کرنا
Avient وقتاً فوقتاً دستیاب ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر، کنسلٹنٹ یا دیگر بچولیے کو اپنی
کاروباری سرگرمیوں میں مدد کرنے کے لیے استعمال کرسکتا ہے، یا مشترکہ کاروبار
یا دوسرے کاروباری ڈھانچے میں کاروباری شراکت داروں کے ساتھ حصہ لے سکتا
ہے۔ یہ تعلقات Avient کے لیے اہم ہیں اور کاروبار کے بہت سے شعبوں میں گراں
قدر تعاون فراہم کرتے ہیں۔ وہ تعمیل سے متعلق چیلنجز بھی پیش کرسکتے ہیں،
لہذا Avient کو رشوت سے بچنے کے ليے مناسب اقدامات کرنے چاہئیں۔
چاہے رشوت براہ راست کسی ادارے کو دی گئی ہو یا کسی ایجنٹ، مشیر یا
دوسرے بچولیے کے ذریعہ دی گئی ہو، رشوت خوری کے زیادہ تر قوانین لاگو
ہوتے ہیں۔ Avient ایک کمپنی، اور انفرادی افسران اور ملازمین کی حیثیت سے،
کسی ایجنٹ یا دوسرے بچوليے کے ذریعہ کی جانے والی غلط ادائیگی کے لیے
ذمہ دار ہوسکتی ہے اگر اسے اس بات کی واقعی جانکاری ہے یا جاننے کی وجہ
موجود ہے کہ اس طرح کی کوئی رشوت دی جائے گی۔ جان بوجھ کر نظر انداز
کرنا بھی دفاع نہیں ہے – جس میں مشکوک حالات ہونے پر معقول تفتیش نہ کرنا
شامل ہے۔
اس وجہ سے، یہ ضروری ہے کہ Avient تعلقات سے پہلے اور اس کے دوران
ایجنٹوں اور دوسرے فریق ثالث دونوں کے ساتھ مناسب جانچ پڑتال کر لے۔
مناسب جانچ پڑتال اور منظوری کا عمل
کسی سیلز ایجنٹ، ڈسٹری بیوٹر یا کسی دوسرے فریق ثالث کے ساتھ موجودہ
معاہدے میں شامل ہونے یا تجدید کرنے سے پہلے، قانونی جائزہ لینا اور منظوری
لینا ضروری ہے۔ جانچ پڑتال کے جائزہ کی درخواست کرنے کے ليے اپنے قانونی
ساتھی سے رابطہ کریں، اور یقینی بنائیں کہ کسی بھی ایجنٹ یا فریق ثالث کے
ساتھ کام کرنے سے پہلے آپ کو تحریری منظوری مل گئی ہو۔ فریقین ثالث سے
توقع کی جاتی ہے کہ وہ معاہداتی طور پر ABAC قوانین کی تعمیل کے لیے اتفاق
کریں گے۔ کچھ فریقین ثالث کو بھی ضابطے کی تعمیل کی تربیت مکمل کرنے
کی ضرورت پڑسکتی ہے۔
خطرے کو کم سے کم کرنے کے ليے، کسی فریق ثالث کے ساتھ تعلقات قائم کرنے
سے پہلے Avient کو کچھ عوامل پر غور کرنا چاہیے اور تمام فریقین ثالث کو درج
ذیل معیارات پر پورا اترنا ہوگا:
اچھی ساکھ - اس کے پاس مطلوبہ تجربہ اور مہارت ہو •
قابل اعتبار - کاروباری حوالے فریق ثالث کے مہارت کے دعووں کی تائید •
کرتے ہوں
معاشی طور پر مستحکم - وعدوں کو پورا کرنے کے لیے کافی وسائل ہوں •
اخلاقی اور قانونی اعمال - رشوت خوری سے متعلق قوانین سمیت تمام قابل •
اطلاق قوانین کی تعمیل کا پابند ہو؛ اور
پابند عہد - اس پالیسی کو تسلیم کرے اور اس کی تعمیل پر اتفاق کرے •
خطرے کا انتباہ
ABAC کے قوانین کے تحت Avient کو ہمارے ایجنٹوں اور دوسرے فریق ثالث
)مشترکہ کاروبار کے شراکت داروں سمیت( کے اعمال کے لیے بھی ذمہ دار ٹھہرایا
جا سکتا ہے۔ اگر آپ کو یہ معقول شبہ ہو کہ کوئی ایجنٹ یا دوسرا فریق ثالث
رشوت دے سکتا ہے اور آپ یا تو انھیں ادائیگی سے روکنے یا اپنے قانونی ساتھی
کو مطلع کرنے کے لیے مناسب اقدامات نہیں کرتے ہیں، تو یہ سمجھا جا سکتا ہے
کہ Avient درپردہ رشوت کی اجازت دے رہا ہے۔ خطرے کے انتباہات پر نظر
رکھنے میں شامل ہیں:
فریق ثالث ایسے ملک میں واقع ہے یا کاروبار کر رہا ہے جہاں بدعنوانی کی •
سطح کافی زیادہ ہے
کوئی کسٹمر، سپلائر، یا فریق ثالث •
ABAC قوانین کی تعمیل سے متعلق معاہدہ جاتی نمائندگیوں پر اعتراض •
کرے
مقابلہ محدود کرنے کا معاہدہ چاہتا ہو •
کسی خریداری کو چھوٹی چھوٹی خریداریوں کے گروپ میں تقسیم کرتا •
ہے، تاکہ حکومت یا Avient مینجمنٹ کے ذریعہ مطلوبہ منظوریوں
سے بچا جاسکے
کسی سرکاری عہدیدار یا کسی عہدیدار کے قریبی شخص کی زیر ملکیت •
یا زیر انتظام ہو
قیمت میں اندراج سے ماورا یا نقد مطابقتوں کے لیے کہتا ہو •
Avient کو جانچ پڑتال کے ليے ضروری تفصیلات فراہم کرنے کے لیے •
تیار نہ ہو
ایک سپلائر یا دوسرا فریق ثالث •
کسی ذاتی یا غیر ملکی بینک اکاؤنٹ میں ادائیگی کی درخواست کرتا ہے •
اس کے پاس پروڈکٹ، فیلڈ، صنعت، یا اہل عملہ کے معاملے میں تجربے •
کی کمی ہو
کام کے تفصیلی گوشورے پر اعتراض کرتا ہے •
اکاؤنٹنگ اور ریکارڈ رکھنے کے تقاضے
بیشتر ABAC قوانین کے تحت، Avient اور اس کے ملحقین کو درست اور تفصیلی
بہی کھاتے اور ریکارڈ رکھنا چاہیے اور داخلی کنٹرول کا مناسب نظام برقرار رکھنا
چاہیے۔ یہ تقاضے ہماری تمام کاروباری سرگرمیوں اور ہمارے تمام مقامات پر لاگو
ہوتے ہیں اور اس کا نفاذ Avient کے معیاری اکاؤنٹنگ قوانین اور طریقہ کار کے
ذریعے ہوتا ہے۔ تمام رفقاء کو بغیر کسی استثنا کے ان قوانین اور طریق کار پر عمل
کرنا ہوگا۔
Avient کسی بھی "آف دی بک" یا "سلش فنڈ" اکاؤنٹس قائم کرنے یا استعمال کرنے
کی اجازت نہیں دیتا ہے۔ "چھوٹے نقد" فنڈز کی بھی اجازت نہیں ہے۔ جب لین
دین میں سرکاری عہدیداروں کو ادائیگی شامل ہو تو خصوصی احتیاط برتنا ضروری
ہے۔ سرکاری عہدیداروں کو ہونے والی کسی بھی ادائیگی کی فوری طور پر اطلاع
دی جانی چاہیے اور مناسب طریقے سے ریکارڈ کیا جانا چاہیے اور اس میں مقصد،
4
رقم اور دیگر متعلقہ عوامل شامل کئے جانے چاہیئں۔ غلط انوائسز یا اخراجات کی
ادائیگی کی ایسی درخواستوں کو جو خلاف معمول ہوں، ضرورت سے زیادہ ہوں، یا
ناکافی تفصیل کے ساتھ ہوں، مسترد کیا جانا چاہیے اور فوری طور پر اس کی رپورٹ
دی جانی چاہیے۔ Avient کی کتابوں اور ریکارڈوں میں گمراہ کن، نامکمل یا غلط
اندراجات کبھی بھی قابل قبول نہیں ہیں۔
ممکنہ خلاف ورزیوں کی اطلاع دینا
کوئی بھی ملازم جس کے پاس یہ یقین کرنے کی وجہ ہو کہ اس پالیسی کی خلاف
ورزی ہوئی ہے، یا ہوسکتی ہے، اسے فوری طور پر اپنی تشویش کی اطلاع نیچے
دیے گئے کسی بھی وسائل کو دینی چاہیے تاکہ مکمل تحقیقات کی جاسکیں۔
آپ کا سپروائزر یا Avient کا کوئی بھی مینیجر •
• ethics.officer@avient.comکارپوریٹ ایتھکس آفیسر بذریعہ ای میل
• legal.officer@avient.com کے جنرل کونسل بذریعہ ای میل Avient
قانونی محکمہ کا کوئی بھی ممبر •
• Avient
Avient کی ایتھکس ہاٹ لائن
ایتھکس ہاٹ لائن عالمی سطح پر 20 سے زیادہ زبانوں میں، دن کے 24 گھنٹے، ہفتے
کے 7 دن، فون اور کسی ویب سائٹ کے ذریعے دستیاب ہے۔ ایک آزاد کمپنی
ایتھکس ہاٹ لائن کو موصول ہونے والی تمام ویب سائٹ اور فون رپورٹس وصول
کرتی ہے اور کارپوریٹ ایتھکس آفیسر کو اس کی اطلاع دیتی ہے۔ تمام اطلاعات کو
ممکنہ حد تک خفیہ رکھا جائے گا۔ ایتھکس ہاٹ لائن کی ویب سائٹ
avient.ethicspoint.com پر مل سکتی ہے۔ آپ اس ویب سائٹ سے یا ویب
سائٹ پر درج کسی بھی مخصوص ٹیلیفون نمبر پر کسی فریق ثالث کے ہاٹ لائن پر
کال کرکے انکوائری یا شکایت کرسکتے ہیں۔ ادائیگی سے متعلق کسی بھی تشویش
کی اطلاع دیتے وقت، براہ کرم درج ذیل معلومات شامل کریں )جس حد تک آپ ان
تفصیلات سے واقف ہیں(:
ادائیگی کی رقم اور مقصد •
ادائیگی کرنے والے شخص کی شناخت اور کاروبار کی لائن •
جن حالات کے تحت ادائیگی کی گئی تھی •
کسی بھی شخص کی شناخت جو ادائیگی کے بارے میں جانتا ہو •
انتقامی کارروائی سے تحفظ
کسی ایسے ملازم کے خلاف کسی بھی شکل میں انتقامی کارروائی سختی سے
ممنوع ہے، جس نے نیک نیتی سے، اس پالیسی کی خلاف ورزی یا ممکنہ خلاف
ورزی کی اطلاع دی ہو۔ اس پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے متعلقین انضباطی
کارروائی کے پابند ہوں گے، جن میں برطرفی تک شامل ہے۔
mailto:Ethics.Officer%40avient.com%20?
https://www.avient.com/sites/default/files/2020-07/avient-abac-brazil-200720.pdf
Seu supervisor ou um gerente da Avient
• O diretor de ética corporativa pelo e-mail
ethics.officer@avient.com
• O diretor jurídico da Avient pelo e-mail
legal.officer@avient.com
• Qualquer membro do departamento jurídico
• A linha direta de Ética da Avient
Linha direta de ética da Avient
A linha direta de ética está disponível mundialmente em
mais de 20 idiomas, 24 horas por dia, 7 dias por semana,
por telefone e por um site da internet.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/PolyOne%2520Standard%2520Quality%2520Response_2016_6_9.pdf
What is the target response time to
complaints and corrective action requests
24 hours for an initial response back to the
Customer and a letter to the Customer outlining
the causes of the problem and the corrective
action within 30 days.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/Terms and Conditions of Sale for Czech Republic %28Czech Translation%29.pdf
Kupující na požádání podepíše přiměřenou dohodu o zachování mlčenlivosti a zajistí, aby
jeho zaměstnanci byli vázáni alespoň stejně omezujícími závazky mlčenlivosti, jaké jsou uvedeny v této smlouvě.
24.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-12/Terms and Conditions of Sale for France.pdf
These Terms as well as any purchase made in application of these Terms are enforceable only
against the parties having concluded the order.
24.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-10/Avient_CodeConduct_2024_ZH-TW2.pdf
道德熱線可在全球提供網路或電話舉報,提供多語言服務,每週
7 天,每天 24 小時全天候提供服務。
行為準則》 | 24
https://secure.ethicspoint.com/domain/media/en/gui/49178/index.html
自我交易
您在工作時發現的商業機會、使用公司的資訊、財產或個人在公
司的職位等皆屬於公司,而非您個人。
行為準則》 | 29
https://www.avient.com/sites/default/files/2021-07/avient-human-rights-position-statement-updated-july-2021.pdf
內部聯絡人 — 道德與合規資源
有關本準則或我們的期望的更多資訊,請直接聯絡以下資源:
• 您的主管或任何 Avient 經理
• 您的人力資源代表或人力資源部門
• 企業道德長
• 任何法務部門成員
• 具有適當專業知識的職能部門(例如:公司財務部、內部審計部、採購部)
如有下列情況,請致電或使用道德熱線:
• 您需要建議或有疑問
• 您想要提出問題或疑慮
• 您提出了問題或疑慮,但不滿意
• 您不確定要去哪裡獲取資訊
• 使用本準則中列出的其他資源讓您感到不自在
道德熱線提供全球 20 多種語言的服務,每週 7 天,每天 24 小時均提供服務。
https://www.avient.com/sites/default/files/2022-07/Avient Announces Second Quarter 2022 Results_1.pdf
AVNT-2022.06.30-News Release
1
NEWS RELEASE
FOR IMMEDIATE RELEASE
Avient Announces Second Quarter 2022 Results
• Second quarter sales grew to $1.3 billion, a 5% increase over the prior year quarter, and
an all-time quarterly record
• GAAP EPS increased 24% to $0.92 compared to $0.74 in the prior year quarter
• Adjusted EPS increased 13% to $0.98 compared to $0.87 in the prior year quarter,
exceeding second quarter guidance of $0.92.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/Wells%2520Fargo%2520Conference%2520-%2520IR%2520Presentation%25205-6-2015%2520-%2520wNon%2520GAAP%2520and%2520Appendix.pdf
Addressable market exceeds $40 billion
Strong performance demonstrates that our strategy and execution
are working
Megatrends and emerging opportunities align with our strengths
Innovation and services provide differentiation, incremental pricing
power, and competitive advantage
Strong and proven management team driving growth and
performance
PolyOne Corporation Page 17
Appendix
PolyOne Corporation Page 18
$0.44
$0.46
$0.40
$0.45
$0.50
Q1 2014 Q1 2015
Adjusted EPS
$30
$34
$25
$30
$35
Q1 2014 Q1 2015
GCAI Operating Income
(in millions)
$18
$23
$15
$20
$25
Q1 2014 Q1 2015
GSEM Operating Income
(in millions)
Q1 2015 Financial Highlights
Global Specialty Engineered
Materials’ operating margin of
16.3% above the 2015 target
Global Color Additives and Inks’
operating margin grew to 16.2%
Adjusted EPS growth despite
unfavorable foreign exchange and
market dynamics
• Ex. currency, EPS grew 10.5%
+5%
+26%
+11%
PolyOne Corporation Page 19
Building &
7%
Electrical &
1%
31% Textiles
7%
1.7%
4.6% 5.1% 5.5%
7.2% 8.1%
9.7%
12.2% 12-16%
16.2%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2015
Operating Income % of Sales
At a Glance
Global Color, Additives and Inks
2014 Revenues: $0.9 Billion Solutions
Expanding Profits 2014 Revenue by Industry Segment
14.7%
Target
36%
PolyOne Corporation Page 20
4% Building &
18%
Electrical &
16%
At a Glance
Global Specialty Engineered Materials
2014 Revenues: $0.6 Billion Solutions
2014 Revenue by Industry Segment Expanding Profits
1.1% 1.3%
3.4%
5.1%
9.6%
8.0% 8.6% 9.3%
12-16%
16.3%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2015
Operating Income % of Sales
Target
12.1%
33%
19%
PolyOne Corporation Page 21
2% Building &
23%
27%
30%
96%
At a Glance
Designed Structures and Solutions
Solutions 2014 Revenues: $0.6 Billion
Expanding Profits 2014 Revenue by Industry Segment
1.4%
5.6%
7.3%
2.7%
8-10%
2012 2013 2014 Q1 2015 2015
Operating Income % of Sales
Target
PolyOne Corporation Page 22
Building &
33%
5% Electrical &
1%
11%
18%
16%
5.5%
6.9%
3.8% 3.6%
5.5%
4.3%
6.3%
7.2%
6.5%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2015
Operating Income % of Sales
At a Glance
Performance Products and Solutions
Solutions
Expanding Profits
2014 Revenues: $0.8 Billion
9-12%
Target
2014 Revenue by Industry Segment
7.7%
PolyOne Corporation Page 23
Building &
13%
Electrical &
23%
15%
25%
2.6%
3.0%
3.5% 4.0%
4.6%
5.6%
6.4% 5.9% 5.9%
6-7.5%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2015
Operating Income % of Sales
15%
52%
2006 2014
At a Glance
Distribution
Key Suppliers 2014 Revenues: $1.1 Billion
ROIC Expanding Profits
6.1%
Target
http://www.avient.com/Pages/VariationRoot.aspx
PolyOne Corporation Page 24
2 lbs Plastic
=
3 lbs aluminum
or
8 lbs steel
or
27 lbs glass
33% less material by weight
than aluminum
75% less material by weight
than steel
93% less material by weight
than glass
Requires 91% less energy to
recycle a pound of plastic versus
a pound of paper
Source: SPI: Sustainability and the Plastics Industry
Plastics: Key to Future Sustainable Development
PolyOne Corporation Page 25
Commitment to Operational Excellence
81%
93%
2006 2014
16.2%
9.9%
2006 2014
On-Time Delivery
Working Capital % of Sales
5%
43%
2006 2014
Percent of Associates Trained in LSS
Four consecutive years – CFO Magazine
Best Working Capital Management in the
chemical industry
World’s Best Business
Process Excellence
Program in 2012*
103 trained Black Belts
247 trained Green Belts
127 trained Kaizen Leaders
World’s Best Start-up
Program for Lean Six Sigma
Deployment in 2009*
*Both awards received from International Quality and Productivity Center
PolyOne Corporation Page 26
Application Examples
PolyOne Corporation Page 27
$1.5 billion attractive, growing market
Additives improve performance and reduce cost
through light-weighting, reduced waste, faster
cycle times, and extended shelf life of finished
product
Aligned with megatrend of protecting the
environment:
Sustainability benefits include lower
package weight and improved recyclability
of package at end of use
Market Opportunity
Leading Global Supplier of Additives In Growing PET Market
Shelf-life extension
Greater product
consistency
Recyclability and
reduced carbon
footprint
Color and Special
Effects
Weight reduction
Enhanced product
aesthetics
High heat resistance
PET Bottling Technology
0.0
10.0
20.0
30.0
40.0
50.0
60.0
70.0
2009 2014 2019
Asia Pacific North America
Latin America Western Europe
Eastern Europe Middle East and Africa
Global PET Packaging Growth 2009-2019
Source: Euromonitor retail off-trade consumption (PET bottles & jars, home care, personal care,
food & non-alcoholic beverages)
B
ill
io
n
un
its
5% CAGR
PolyOne Corporation Page 28
• Includes formulation and
consultative services to assist
manufacturers and brand owners in
positively identifying their finished
goods
• Protects brand equity & consumer
welfare
• Reduces exposure to unwarranted
recall expenses
• Secures supply chain integrity –
support for safe expansion into new
geographies
Authentication Technology
PolyOne Corporation Page 29
• Color harmonization across
15 unique color-and-polymer
combinations
• Eliminated need for multiple pre-
colored materials
• Reduced Land Rover’s working
capital
2015 Range Rover Evoque Interior
PolyOne Corporation Page 30
• Reduced health and
environmental impact
• System cost reduction
• Radiation-shielding
performance
• Parts consolidation
• Design freedom
CT Scanner
PolyOne Corporation Page 31
Metal Replacement Solutions
• Replaces metal in LED lighting
• Extends LED durability and life
span eliminating hot spots
• Greater design flexibility with
fewer parts
• Weight reduction
• Simplifies manufacturing and
lowers total production cost
PolyOne Corporation Page 32
Next Generation Solar Charger
• Ginkgo Solar Tree charger utilizing our
unique reSound™ material
• reSound™ is a durable material
consisting of 50% bio-derived plastic
and 50% traditional petroleum-based
plastic
• Use of reSound™ reduced the carbon
footprint for this product by 35%
• reSound™ Is classified as a PolyOne
Sustainable SolutionSM PolyOne
Sustainable
SolutionSM
PolyOne Corporation Page 33
High-Barrier Packaging Containers
• Capability to extrude up to 13
layers
• Strong oxygen and moisture
vapor transmission protection
• Can be made symmetrical or
asymmetrical to meet
customized needs of broad
variety of applications
• Barrier protection and superior
organoleptic properties
PolyOne Corporation Page 34
Aerospace Applications
• Leading provider of specialty materials
for the aerospace industry
• Typical applications
Mil-spec aircraft windows, canopies,
windscreens, instrument panels,
wingtip lenses
Interior – gallery furnishings, tray
tables, arm rests, trim strips, joint/edge
coverings
• Benefits:
High impact strength
Resistant to UV rays
Flame and smoke compliance
Easy to clean with aggressive cleaners;
anti-microbial grades available
Range of sizes, thicknesses, colors, etc.
https://www.avient.com/sites/default/files/resources/POL%2520IR%2520Presentation%2520–%2520Goldman%2520Sachs%2520Conference%25202015.pdf
Addressable market exceeds $40 billion
Strong performance demonstrates that our strategy and execution
are working
Megatrends and emerging opportunities align with our strengths
Innovation and services provide differentiation, incremental pricing
power, and competitive advantage
Strong and proven management team driving growth and
performance
PolyOne Corporation Page 18
Appendix
PolyOne Corporation Page 19
$0.17
$0.22 $0.24
$0.31
$0.44 $0.46
$0.00
$0.25
$0.50
Q1'10 Q1'11 Q1'12 Q1'13 Q1'14 Q1'15
Adjusted EPS
$30
$34
$25
$30
$35
Q1 2014 Q1 2015
GCAI Operating Income
(in millions)
$18
$23
$15
$20
$25
Q1 2014 Q1 2015
GSEM Operating Income
(in millions)
Q1 2015 Financial Highlights
Global Specialty Engineered
Materials’ operating margin of
16.3% above the 2015 target
Global Color Additives and Inks’
operating margin grew to 16.2%
First quarter adjusted EPS has
grown on average 23% per year
since 2010
+26%
+11%
PolyOne Corporation Page 20
Building &
7%
Electrical &
1%
31% Textiles
7%
12% 1.7%
4.6% 5.1% 5.5%
7.2% 8.1%
9.7%
12.2%
16.2%
20%+
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2020
Operating Income % of Sales
At a Glance
Global Color, Additives and Inks
2014 Revenues: $0.9 Billion Solutions
Expanding Profits 2014 Revenue by Industry Segment
14.7%
Platinum
Vision
36%
PolyOne Corporation Page 21
4% Building &
18%
Electrical &
16%
At a Glance
Global Specialty Engineered Materials
2014 Revenues: $0.6 Billion Solutions
2014 Revenue by Industry Segment Expanding Profits
1.1% 1.3%
3.4%
5.1%
9.6%
8.0% 8.6% 9.3%
16.3%
20%+
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2020
Operating Income % of Sales
Platinum
Vision
12.1%
33%
19%
PolyOne Corporation Page 22
2% Building &
23%
27%
30%
96%
At a Glance
Designed Structures and Solutions
Solutions 2014 Revenues: $0.6 Billion
Expanding Profits 2014 Revenue by Industry Segment
1.4%
5.6%
7.3%
2.7%
12-14%
2012 2013 2014 Q1 2015 2020
Operating Income % of Sales
Platinum
Vision
PolyOne Corporation Page 23
Building &
33%
5% Electrical &
1%
11%
18%
16%
5.5%
6.9%
3.8% 3.6%
5.5%
4.3%
6.3%
7.2% 6.5%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2020
Operating Income % of Sales
At a Glance
Performance Products and Solutions
Solutions
Expanding Profits
2014 Revenues: $0.8 Billion
10-12%
Platinum
Vision
2014 Revenue by Industry Segment
7.7%
PolyOne Corporation Page 24
Building &
13%
Electrical &
23%
15%
25%
2.6%
3.0%
3.5%
4.0%
4.6%
5.6%
6.4% 5.9% 5.9%
6.5-7.5%
2006 2007 2008 2009 2010 2011 2012 2013 2014 Q1
2015
2020
Operating Income % of Sales
15%
50%
2006 Q1 2015
At a Glance
Distribution
Key Suppliers 2014 Revenues: $1.1 Billion
ROIC Expanding Profits
6.1%
Platinum
Vision
http://www.avient.com/Pages/VariationRoot.aspx
PolyOne Corporation Page 25
2 lbs Plastic
=
3 lbs aluminum
or
8 lbs steel
or
27 lbs glass
33% less material by weight
than aluminum
75% less material by weight
than steel
93% less material by weight
than glass
Requires 91% less energy to
recycle a pound of plastic versus
a pound of paper
Source: SPI: Sustainability and the Plastics Industry
Plastics: Key to Future Sustainable Development
PolyOne Corporation Page 26
Commitment to Operational Excellence
81%
93%
2006 2014
16.2%
9.9%
2006 2014
On-Time Delivery
Working Capital % of Sales
5%
43%
2006 2014
Percent of Associates Trained in LSS
Four consecutive years – CFO Magazine
Best Working Capital Management in the
chemical industry
World’s Best Business
Process Excellence
Program in 2012*
103 trained Black Belts
247 trained Green Belts
127 trained Kaizen Leaders
World’s Best Start-up
Program for Lean Six Sigma
Deployment in 2009*
*Both awards received from International Quality and Productivity Center
PolyOne Corporation Page 27
Application Examples
PolyOne Corporation Page 28
$1.5 billion attractive, growing market
Additives improve performance and reduce cost
through light-weighting, reduced waste, faster
cycle times, and extended shelf life of finished
product
Aligned with megatrend of protecting the
environment:
Sustainability benefits include lower
package weight and improved recyclability
of package at end of use
Market Opportunity
Leading Global Supplier of Additives In Growing PET Market
Shelf-life extension
Greater product
consistency
Recyclability and
reduced carbon
footprint
Color and Special
Effects
Weight reduction
Enhanced product
aesthetics
High heat resistance
PET Bottling Technology
0.0
10.0
20.0
30.0
40.0
50.0
60.0
70.0
2009 2014 2019
Asia Pacific North America
Latin America Western Europe
Eastern Europe Middle East and Africa
Global PET Packaging Growth 2009-2019
Source: Euromonitor retail off-trade consumption (PET bottles & jars, home care, personal care,
food & non-alcoholic beverages)
B
ill
io
n
un
its
5% CAGR
PolyOne Corporation Page 29
• Includes formulation and
consultative services to assist
manufacturers and brand owners in
positively identifying their finished
goods
• Protects brand equity & consumer
welfare
• Reduces exposure to unwarranted
recall expenses
• Secures supply chain integrity –
support for safe expansion into new
geographies
Authentication Technology
PolyOne Corporation Page 30
• Color harmonization across
15 unique color-and-polymer
combinations
• Eliminated need for multiple pre-
colored materials
• Reduced Land Rover’s working
capital
2015 Range Rover Evoque Interior
PolyOne Corporation Page 31
• Reduced health and
environmental impact
• System cost reduction
• Radiation-shielding
performance
• Parts consolidation
• Design freedom
CT Scanner
PolyOne Corporation Page 32
Metal Replacement Solutions
• Replaces metal in LED lighting
• Extends LED durability and life
span eliminating hot spots
• Greater design flexibility with
fewer parts
• Weight reduction
• Simplifies manufacturing and
lowers total production cost
PolyOne Corporation Page 33
Next Generation Solar Charger
• Ginkgo Solar Tree charger utilizing our
unique reSound™ material
• reSound™ is a durable material
consisting of 50% bio-derived plastic
and 50% traditional petroleum-based
plastic
• Use of reSound™ reduced the carbon
footprint for this product by 35%
• reSound™ Is classified as a PolyOne
Sustainable SolutionSM PolyOne
Sustainable
SolutionSM
PolyOne Corporation Page 34
High-Barrier Packaging Containers
• Capability to extrude up to 13
layers
• Strong oxygen and moisture
vapor transmission protection
• Can be made symmetrical or
asymmetrical to meet
customized needs of broad
variety of applications
• Barrier protection and superior
organoleptic properties
PolyOne Corporation Page 35
Aerospace Applications
• Leading provider of specialty materials
for the aerospace industry
• Typical applications
Mil-spec aircraft windows, canopies,
windscreens, instrument panels,
wingtip lenses
Interior – gallery furnishings, tray
tables, arm rests, trim strips, joint/edge
coverings
• Benefits:
High impact strength
Resistant to UV rays
Flame and smoke compliance
Easy to clean with aggressive cleaners;
anti-microbial grades available
Range of sizes, thicknesses, colors, etc.
https://www.avient.com/sites/default/files/2024-01/AVNT January IR Presentation_w Non-Gaap Recs.pdf
Three Months Ended
September 30, 2023
Three Months Ended
September 30, 2022
Reconciliation to Condensed Consolidated Statements of Income: $ EPS $ EPS
Net income (loss) from continuing operations attributable to Avient
shareholders $ 5.1 $ 0.06 $ (27.4) $ (0.30)
Special items, after tax 32.0 0.35 68.3 0.75
Amortization expense, after-tax 15.2 0.16 $ 13.4 $ 0.14
Adjusted net income / EPS $ 52.3 $ 0.57 $ 54.3 $ 0.59
September 30,
Reconciliation to EBITDA and Adjusted EBITDA: 2023 2022
Sales - GAAP $ 753.7 $ 823.3
Pro Forma APM adjustments — 60.7
Pro forma adjusted sales $ 753.7 $ 884.0
Net income from continuing operations – GAAP $ 5.1 $ (27.8)
Income tax (benefit) expense (0.1) (1.2)
Interest expense, net 30.3 37.3
Depreciation and amortization 46.4 39.8
EBITDA from continuing operations $ 81.7 $ 48.1
Special items, before tax 43.2 82.0
Interest expense included in special items (2.2) (10.0)
Depreciation and amortization included in special items — (0.8)
Adjusted EBITDA $ 122.7 $ 119.3
Pro forma APM adjustments — 17.2
Pro forma adjusted EBITDA $ 122.7 $ 136.5
Pro forma adjusted EBITDA as a % of sales 16.3 % 15.4 %
1
Year Ended
December 31,
Reconciliation to EBITDA and Adjusted EBITDA: 2006 2018
Sales $ 2,622.4 $ 3,533.4
Net income from continuing operations – GAAP $ 133.5 $ 160.8
Income tax expense 29.7 36.4
Interest expense, net 63.1 62.8
Depreciation and amortization 57.1 91.5
EBITDA from continuing operations $ 283.4 $ 351.5
Special items, before tax (34.0) 59.5
Depreciation and amortization included in special items — (3.0)
JV - equity income (107.0) —
Adjusted EBITDA $ 142.4 $ 408.0
Adjusted EBITDA as a % of sales 5.4 % 11.5 %
Reconciliation to EBITDA and Adjusted EBITDA:
December 31, 2022
Net loss from continuing operations – GAAP $ (16.6)
Income tax benefit (60.8)
Interest expense, net 49.4
Depreciation and amortization 48.6
EBITDA from continuing operations $ 20.6
Special items, before tax 104.3
Interest expense included in special items (16.0)
Depreciation and amortization included in special items (1.5)
Adjusted EBITDA $ 107.4
Reconciliation of Pro Forma Adjusted Earnings per Share:
Three Months Ended
December 31, 2022
Net loss from continuing operations attributable to Avient
shareholders $ (17.0)
Special items, after tax 38.3
Amortization expense, after-tax 14.6
Adjusted net income from continuing operations excluding special
items 35.9
Pro forma adjustments* 2.5
Pro forma adjusted net income from continuing operations attributable
to Avient shareholders $ 38.4
Weighted average diluted shares 91.7
Pro forma adjusted EPS - excluding special items pro forma for APM
acquisition $ 0.42
* Pro forma adjustment to reflect APM results for the period before Avient ownership including the impacts of debt financing and paydown of
debt with net proceeds from the Distribution sale.
2
AVNT January IR Presentation.pdf
Avient corporation�investor presentation
DISCLAIMER
Slide Number 3
Creating a world-class�sustainable organization
Top-tier sustainability performance�and recognition
What we do: We are a formulator
Slide Number 7
Avient protective materials �First Year
Slide Number 9
Slide Number 10
Slide Number 11
Slide Number 12
Slide Number 13
Slide Number 14
Slide Number 15
Slide Number 16
Slide Number 17
Slide Number 18
Slide Number 19
Slide Number 20
Slide Number 21
Slide Number 22
Slide Number 23
Slide Number 24
Slide Number 25
Avient is asset light
Free cash flow conversion
Multiple expansion
Slide Number 29
Slide Number 30
Slide Number 31
2022 pro forma segment, end market and Geography
Color, Additives & Inks
Specialty Engineered Materials
Slide Number 35
IR Deck - AVNT-2023.09.30 Non GAAP Recs.pdf
Attachment